13/08/2026
صحافی محمد ذیشان اعوان نے کہاہے کہ چین، بھارت، ایران، افغانستان، ترکی، ملائیشیا، بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور مصر نے گورننس کیلئے مزید صوبے بنائے، کوئی ملک کمزور نہیں ہوا جبکہ پاکستان میں جو ڈھانچہ 1969 میں تھا آج بھی وہی ہے، 5 کروڑ 85 لاکھ سے آبادی 25 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ چکی ہے لیکن یہاں نام لیں تو کہتے ہیں کہ میری لاش پر ہوگا۔انہوں نے یہ بات اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہی ہے ۔