Gardening by Aasma

Gardening by Aasma NNA rapid solutions

22/11/2022
گلاب کے پودوں کی بڑھوتری کا موسم جاری ہےخوبصورت پھول اور خوشبو آپ کے لان کی خوبصورتی کو 4 چاند لگاتے ہیںہم لے کر آۓ ہیں ...
20/11/2022

گلاب کے پودوں کی بڑھوتری کا موسم جاری ہے
خوبصورت پھول اور خوشبو آپ کے لان کی خوبصورتی کو 4 چاند لگاتے ہیں
ہم لے کر آۓ ہیں آپ کے پھولوں کے پودوں کی خاص خوراک... خاص طور پے گلاب کے پودوں کے لیے...
تاکہ ابھی سے دی ہوئی خوراک سے شدید گرمی کے موسم تک آپ کے پودے بہت صحت مند ہو جائیں... اور بڑے سائز کے پھول دیں
ہر 15 دن کے بعد یہ خوراک 100 گرام اپنے گلاب کے پودے کو دیں
is given 👇 👇 👇 👇 👇
میں نے خود test کیا rose fertilizer کو... میرا گلاب کا پودا بہت تیزی سے بڑھنے لگا..... 15 سے 20 دن میں بہترین گروتھ ہوئی اور بہت سے پھولوں کے بڈز نکلے 💁‍♀️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
fertilizer =1 kg =450rs ✅
Dc 200 upto 1 kg
👉 👉 👉 👉
Inbox for order now or watsapp on our number
03267108211
Cash on delivery available

Imported   bushes or vines are available 😍20 plus different grafted hybrid shades☀️☀️☀️☀️Or 3 colors in vines available....
20/11/2022

Imported bushes or vines are available 😍
20 plus different grafted hybrid shades☀️☀️☀️☀️
Or 3 colors in vines available.... 💕
Red
White
Pink
Rose vines price 300rs each
Plant price 200 rs each
گلاب کو لگانے کاطریقہ اور حفاظت
یہ بہترین ٹائم ہے گلاب کے پودوں کو لگانے کا اس موسم میں پودے کو جہاں مرضی شفٹ کریں اسے نہیں پتہ چلتا اور آنے والے بہار کے موسم میں جڑوں کی گروتھ بہت زیادہ ہوتی ہے
نئے پتے نکلتے ہیں
پھولوں کی بہت زیادہ تعداد ہوتی ہے
ہمارے پاس موجود ہے چار رنگوں میں گلاب کی بیلیں اور بیس سے زیادہ مختلف رنگوں میں گرافٹڈ ہائی بریڈ امپورٹڈ گلاب کے پودے
ہمیشہ بہت بہترین نسل کے گلاب کے پودے لگائے
اور اپنے لان اور گارڈن کو انتہائی خوبصورت بنائے
گلاب کا پودا جب آپ تک پہنچے تو اس کو لگانے سے پہلے مٹی کو بہت اچھے سے نرم کر لے اس کے اندر تھوڑی سی مقدار میں گوبر کی کھاد ملائیں اور جگہ بنا کر گلاب کا پودا گاچی سمیت اس کے اندر رکھ دیں مٹی برابر کردیں
پودے کو شفٹ کرنے کے بعد ایک مرتبہ اچھی سے پانی دے اور پھر پورا ہفتہ اس پودے کو پانی نہ دے
آج کل کے موسم میں بار بار پانی دینے سے پودے کی جڑیں گل جاتی ہے
مارچ کے موسم میں بے شک پودے کو روز پانی دے اس صرف مٹی نم رہتی ہے اور پودے کی گروتھ بہت زیادہ ہوتی ہے
15 دنوں میں ایک مرتبہ کوئی ایسا بہت اچھا فرٹیلائزر اورگینک کھاد یا rose fertilizer یعنی گلاب کی خاص کھاد مٹی میں ڈالیں اچھی گروتھ کے لیے
ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے دو سے تین دن میں اعلیٰ نسل کے پودے حاصل کریں
Inbox for order now or watsapp on our number 03267108211
Dc 200 upto 3 plants
Cash on delivery all over Pakistan available

بغیر کوئی ایڈوانس رقم لیے ہم پہنچا رہے ہیں آپ کے لیے کیش آن ڈلیوری بہترین پروڈکٹ جن کا استعمال باغبانی میں ہوتا ہی رہتا ...
20/11/2022

بغیر کوئی ایڈوانس رقم لیے ہم پہنچا رہے ہیں آپ کے لیے کیش آن ڈلیوری
بہترین پروڈکٹ جن کا استعمال باغبانی میں ہوتا ہی رہتا ہے
کم سے کم قیمت پر اچھی اور پائیدار چیزیں دستیاب ہیں
گزشتہ 2 سال سے ہزاروں لوگوں نے ہم سے اپنی پسند کی باغبانی سےمنسلک چیزیں منگوائی ہیں اور ہمیشہ ہم نے ایک نمبر چیز فراہم کی
🧤🧤باغبانی کے دستانے.... ربڑ اور wax کی coating کے ساتھ قیمت صرف 350 روپے فی جوڑا
⛏⛏گوڈی کرنے والے ہتھیار.. قیمت 350 روپے فی
✂️✂️بہترین کٹر... تیز دھار والے.. نفاست سے صفائی سے جو کاٹے شاخوں کو... قیمتیں سب درج ہیں تصاویر پر
آرڈر کے لیے رابطہ کریں واٹس ایپ پر
03267108211📞
ڈلیوری چارجز 200 روپے بس
Cash on delivery...

My kitchen gardening💚
18/11/2022

My kitchen gardening💚

🥰
17/11/2022

🥰

ہائبرڈ پیاز 🧅🧅🧅کی تیار پنیری کے بنڈل دستیاب ہیں.... تعداد فی بنڈل 20 پنیریقیمت 100 روپےپنیری بہترین صحت مند اور تازی ہےا...
17/11/2022

ہائبرڈ پیاز 🧅🧅🧅کی تیار پنیری کے بنڈل دستیاب ہیں....
تعداد فی بنڈل 20 پنیری
قیمت 100 روپے
پنیری بہترین صحت مند اور تازی ہے
ابھی آرڈر کریں....
اپنے گھر کا ہرا پیاز اور تازہ پیاز نکال کے استعمال کریں آنے والے موسم میں
3 مہینے میں آپ کے پاس مکمل پیاز تیار ہوگا... ساتھ کے ساتھ ہرا پیاز بھی سلاد وغیرہ میں استعمال کریں...
آرڈر اور معلومات کے لیے رابطہ کریں
03267108211📞
Dc just 200 rs over all

Gerbra seedling shifting💚
16/11/2022

Gerbra seedling shifting💚

اب وقت ہے مختلف  پھولوں اور سبزیوں کے پودوں کی پنیری بڑی جگہ پر لگانے کا.... اتنی محنت کے بعد اگر مٹی سخت ہے یا اس میں P...
16/11/2022

اب وقت ہے مختلف پھولوں اور سبزیوں کے پودوں کی پنیری بڑی جگہ پر لگانے کا.... اتنی محنت کے بعد اگر مٹی سخت ہے یا اس میں PH level کم ہے تو پودے کی گروتھ نہ صرف متاثر ہو گی بلکہ آپ کی سوچ کے مطابق پھل اور سبزی نہیں لگ سکے گی
اس کے لیے بہترین حل ہے ہیومک ایسڈ کا استعمال
یہ مکمل organic کھاد ہے... اس کے استعمال سے مٹی انتہائی نرم ہوتی ہے
مٹی کا رنگ گہرا کرتا ہے
اور خاص طور پر پی ایچ لیول کو پانچ سے سات کے درمیان لے کر آتا ہے
مٹی نرم ہونے کی وجہ سے جڑے پھیلتی ہیں اور جتنی جڑیں پھیلتی ہیں اتنا ہی پودا زیادہ پروان چڑھتا ہے زیادہ صحت مند پھل لگتا ہے پھول بڑے سائز کے لگتے ہیں...
اس لئے بعد میں پریشان ہونے کی بجائے اب بھی وقت ہے کہ پنیری شفٹ کرنے سے پہلے گملوں کے اندر مٹی میں ہیومک ایسڈ کا استعمال لازمی کرے
دو مٹھیاں فی بارہ انچ کا گملہ... 💯
100 فیصد رزلٹ
1 kg humic acid =450rs
Dc 200 rs
Cash on delivery all over Pakistan available
Inbox for order now or watsapp on our number
03267108211

Decorate your plants and Garden with Honey bee 🐝🐞and Mashrooms🍄🍄Honey bee 🐝🐞Rs 20Mashroom 🍄🍄RS 50Cash on DeliveryWhatsap...
15/11/2022

Decorate your plants and Garden with
Honey bee 🐝🐞and
Mashrooms🍄🍄
Honey bee 🐝🐞Rs 20
Mashroom 🍄🍄RS 50
Cash on Delivery
Whatsapp📞

0326 7108211‬

تیتلیوں 🦋 کو اپنی خوبصورتی سے کھینچنے والے خوبصورت پھولوں کے گچھے allium کی 5 مختلف اقسام کے Imported بلب الگ الگ پیکنگ ...
13/11/2022

تیتلیوں 🦋 کو اپنی خوبصورتی سے کھینچنے والے خوبصورت پھولوں کے گچھے allium کی 5 مختلف اقسام کے Imported بلب الگ الگ پیکنگ میں دستیاب ہیں
Allium sensation 200rs per bulb
Allium ping pong 200rs per bulb
Allium cristophii 200rs per bulb
Allium neapolitanum 200rs per bulb
Allium nectaroscordum 500rs per bulb
Limited stock
Inbox for order now or watsapp on our number 03267108211📞☎️
Cash on delivery all over Pakistan available
Dc 200 rs over all

Address

Fatima Jinnah Colony
Multan
6000

Telephone

+923267108211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gardening by Aasma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gardening by Aasma:

Share

Category