Five Brothers Spray Center Adda lar

Five Brothers Spray Center Adda lar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Five Brothers Spray Center Adda lar, Pest Control Service, Shujaabad Road Adda Lar, Multan.

15/11/2024
04/11/2024
26/10/2024
Farmer meeting at lar
08/10/2024

Farmer meeting at lar

رائزوکٹونیا سے آلو کی فصل کو محفوظ رکھنے کیلئے بیجائی سے پہلے بائر کا سیڈ ٹریٹمنٹ ایمیسٹو ہدایات کے مطابق استعمال کریں. ...
03/10/2024

رائزوکٹونیا سے آلو کی فصل کو محفوظ رکھنے کیلئے بیجائی سے پہلے بائر کا سیڈ ٹریٹمنٹ ایمیسٹو ہدایات کے مطابق استعمال کریں.
03007307240

انفینیٹو کا حفاظتی اسپرے کریں اور پچھیتے جھلساؤ سے آلو کی فصل کو محفوظ بنائیں انفنیٹو اپنی ٹرانسلیمنر اورسرائیت پزیری کی...
03/10/2024

انفینیٹو کا حفاظتی اسپرے کریں اور پچھیتے جھلساؤ سے آلو کی فصل کو محفوظ بنائیں

انفنیٹو اپنی ٹرانسلیمنر اورسرائیت پزیری کی دوہری صلاحیت کا حامل ہے جو پودے کے ہر حصے میں یکساں تقسیم ہو کر فصل کی حفاظت کرتا ہے
03007307240

سنڈیاں مکئی کی پیداوار میں کمی اور معاشی نقصان کا باعث بنتی ہیں اگر آپ بھی اپنی فصل سے فال آرمی ورم، بورر اور لشکری سنڈی...
03/10/2024

سنڈیاں مکئی کی پیداوار میں کمی اور معاشی نقصان کا باعث بنتی ہیں
اگر آپ بھی اپنی فصل سے فال آرمی ورم، بورر اور لشکری سنڈی کا بروقت خاتمہ اور دیرپا تحفظ چاہتے ہیں تو بائر کے جدید اور طاقتور زہر وائیگو کا بروقت اسپرے کریں
03007307240

دھان کے لیے بائر کا نیٹیوؤ!▪️نیٹیوؤ سے بلائٹ، براؤن لیف اسپاٹس اور پتوں کے غلاف کا جھلساؤ کا بروقت خاتمہ بائر کا نیٹیوؤ ...
03/10/2024

دھان کے لیے بائر کا نیٹیوؤ!

▪️نیٹیوؤ سے بلائٹ، براؤن لیف اسپاٹس اور پتوں کے غلاف کا جھلساؤ کا بروقت خاتمہ

بائر کا نیٹیوؤ
بیماریوں کو مار بھگائے
دانہ دانہ چمکدار بنائے

03007307240

آلو کی معیاری پیداوار کو رائزوکٹونیا سے محفوظ رکھنے کیلئے بیجائی سے پہلے بائر کا سیڈ ٹریٹمنٹ ایمیسٹو استعمال کریں       ...
03/10/2024

آلو کی معیاری پیداوار کو رائزوکٹونیا سے محفوظ رکھنے کیلئے بیجائی سے پہلے بائر کا سیڈ ٹریٹمنٹ ایمیسٹو استعمال کریں


03007307240

انفینیٹو کا حفاظتی اسپرے کریں اور پچھیتے جھلساؤ سے آلو کی فصل کو محفوظ بنائیں انفنیٹو اپنی ٹرانسلیمنر اورسرائیت پزیری کی...
03/10/2024

انفینیٹو کا حفاظتی اسپرے کریں اور پچھیتے جھلساؤ سے آلو کی فصل کو محفوظ بنائیں

انفنیٹو اپنی ٹرانسلیمنر اورسرائیت پزیری کی دوہری صلاحیت کا حامل ہے جو پودے کے ہر حصے میں یکساں تقسیم ہو کر فصل کی حفاظت کرتا ہے

#
03007307240

** سلفر کے فوائد:**1. **فصلوں کی بیماریوں سے بچاؤ:** سلفر قدرتی طور پر فصلوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، جس سے آپ کی ...
03/10/2024

** سلفر کے فوائد:**

1. **فصلوں کی بیماریوں سے بچاؤ:** سلفر قدرتی طور پر فصلوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، جس سے آپ کی پیداوار کی مقدار اور معیار میں اضافہ ہوتا ہے۔

2. **مٹی کی زرخیزی میں اضافہ:** سلفر مٹی کی صحت کو بہتر بناتا ہے، جس سے پودوں کو ضروری غذائی اجزاء حاصل ہوتے ہیں۔

3. **بہتر پیداوار اور معیار:** سلفر کے استعمال سے فصلوں کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے اور ان کا معیار بھی بہتر ہوتا ہے۔

4.کیڑے مکوڑوں سے حفاظت: سلفر کی خاصیت کی وجہ سے فصلوں کو کیڑے مکوڑوں سے بچاؤ ملتا ہے، جو فصلوں کی عمر کو بڑھاتا ہے۔03007307240

Address

Shujaabad Road Adda Lar
Multan

Telephone

+923007307240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Five Brothers Spray Center Adda lar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Five Brothers Spray Center Adda lar:

Share