Muhammad Shahid

Muhammad Shahid لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ والہ وبارک وسلم تسلیما
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر
درود پاک کو اپنا ورد بنا لو

06/06/2026
اے اللہ! میرے گناہ بخش دے، اور میرا کام آسان کر دے اور میرے رزق میں برکت دے۔ آمین 🙏
29/05/2026

اے اللہ! میرے گناہ بخش دے، اور میرا کام آسان کر دے اور میرے رزق میں برکت دے۔ آمین 🙏

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ایمان کی لازوال قوت اور عقیدت کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے عمرہ کی ادائیگی ک...
28/05/2026

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ایمان کی لازوال قوت اور عقیدت کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے عمرہ کی ادائیگی کے لیے سائیکل پر طویل سفر اختیار کیا اور مکہ مکرمہ کی جانب روانہ ہو گیا۔

نوجوان نے دنیاوی سہولتوں کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے یہ فیصلہ کیا کہ وہ اپنے رب کے گھر کی حاضری کے لیے محنت، صبر اور قربانی کا راستہ اپنائے گا۔ اس کا یہ سفر نہ صرف جسمانی آزمائش ہے بلکہ روحانی وابستگی اور عشقِ الٰہی کا عملی اظہار بھی ہے۔

راستے میں مختلف ممالک اور شہروں سے گزرتے ہوئے اس کا عزم مزید مضبوط ہوتا گیا، جبکہ اس کے چہرے پر تھکن کے باوجود ایک عجیب سا سکون اور ایمان کی چمک دیکھی جا رہی ہے۔

یہ واقعہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک متاثر کن پیغام ہے کہ جب نیت خالص ہو اور دل میں اللہ کے گھر کی محبت ہو تو راستے کی دشواریاں بھی آسان ہو جاتی ہیں۔

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنوہ “لبیک” کہتے ہوئے آئے تھے… رب نے انہیں “لبیک” کہتے ہوئے ہی بلا لیا۔احرام می...
28/05/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

وہ “لبیک” کہتے ہوئے آئے تھے… رب نے انہیں “لبیک” کہتے ہوئے ہی بلا لیا۔

احرام میں آئے تھے، کفن بن گیا۔ حج کی نیت سے نکلے تھے، شہادت مل گئی۔ دنیا سے عرفات کے میدان میں رخصت ہوئے — اس سے بڑی خوش نصیبی اور کیا ہوگی؟

رسولُ اللہ ﷺ نے فرمایا: “جو شخص حج کے لیے نکلے اور راستے میں اُس کا انتقال ہو جائے، اُس کے لیے قیامت تک حج کا ثواب لکھا جاتا رہے گا۔”

یہ سفید کفن… یہ سفید احرام… قیامت کے دن یہ سب اسی حالت میں “لبیک” کہتے ہوئے اٹھائے جائیں گے۔

یا اللہ! عرفات میں وفات پانے والے تمام حاجیوں کی مغفرت فرما۔ ان کے درجات بلند فرما۔ اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما-اور ہمیں بھی ایسی شہادت نصیب فرما آمین۔

اے زندگی کچھ تو رحم کر موت نے بھی تو مجھے مارنا ہے ،🥺😔😔
28/05/2026

اے زندگی کچھ تو رحم کر موت نے بھی تو مجھے مارنا ہے ،🥺😔😔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category