Rizwan Manzoor

Rizwan Manzoor Humanity Lover / Social Media Activist /Blogger / Shujabad /Multan / Pakistan

16/01/2026
11/11/2025

پرندوں کا فضا میں جا کے نظر زمین پر رکھنا اس بات کا ثبوت ہے
جتنا مرضی اوپر چلے جاؤ آنا زمین پہ ہی ہے

28/09/2025

📚 استاد اور شاگرد کا رشتہ 📚

کائنات کا سب سے حسین اور مقدس رشتہ اگر کوئی ہے تو وہ ہے استاد اور شاگرد کا رشتہ۔
یہ رشتہ صرف پڑھانے اور پڑھنے کا تعلق نہیں، بلکہ روشنی سے روشنی بانٹنے، کردار سنوارنے اور روحوں کی تربیت کا نام ہے۔

✨ استاد وہ چراغ ہے جو خود جل کر دوسروں کے لیے راہیں روشن کرتا ہے۔
✨ شاگرد وہ خواب ہے جو استاد کی رہنمائی اور دعاؤں سے حقیقت کا روپ دھارتا ہے۔

دنیا کی ہر عظیم کامیابی کے پیچھے ایک استاد کی نصیحت اور ایک شاگرد کی محنت چھپی ہے۔
سکندرِ اعظم نے کہا تھا:
"میں اپنے والد کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے زندگی دی،
مگر اپنے استاد کا زیادہ شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے جینے کا مقصد سکھایا۔"

🌱 وقت گزرنے کے ساتھ استاد کی نصیحتیں خزانے کی مانند قیمتی ہو جاتی ہیں،
اور شاگرد کی کامیابی استاد کی سب سے بڑی مسکراہٹ۔

یاد رکھیں:
📖 کتابیں علم دیتی ہیں، مگر استاد شعور دیتا ہے۔
🌟 ڈگریاں راستہ کھولتیں ہیں، مگر استاد انسانیت کی پہچان بناتا ہے۔

✍️ آپ کا کیا خیال ہے؟
کیا آج بھی استاد اور شاگرد کا رشتہ ویسی ہی محبت اور اعتماد کی بنیاد پر قائم ہے جیسے پرانے زمانے میں تھا استاد_کا_احترام # ی

23/06/2025

`کاش یہ کاش نہ ہوتا😰`

`کاش کہ۔۔۔۔۔`🥺

*بھول جانا آسان ہوتا ہے۔"*❤‍🔥😥

`کاش کہ۔۔۔۔۔`🥹

*جو ہمیں نہیں مل سکتا وہ کبھی ملا ہی نہ ہوتا۔*💔😭

`کاش کہ۔۔۔`🥺

*ہمارے دل و دماغ کو ریسٹ (Reset)کیا جا سکتا ہے تاکہ یادیں ہمیں یاد نہ رہتی....💘😓*
`کاش کہ۔۔۔`🥹
*وقت کو روکا جا سکتا ہے تو وہ لمحے کبھی نہ جانے دیتے جن کو یاد کر کے مسکرایا جاتا ہے....⏱️😭*

`کاش کہ۔۔۔`🥺

*یہ کاش ہی نہ ہوتا*❤‍🔥😰

22/06/2025

اچھے لگے جو تم، سو ہم نے بتا دیا
نقصان یہ ہوا کہ ، تم مغرور ہو گئے۔

12/05/2025

*اپنی تقدیر میں تو*🙃😥

*کچھ ایسے ہی سلسلے لکھے ہیں❤‍🔥🥲*

*کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا*🥹😰

*کسی نے اپنا بنا کر وقت گزار لیا🥺😓*
💐l

*_کبھی کبھی زندگی وہاں لے آتی ہے جہاں آپ نہ چاہتے ہوئے بھی خوشی کا دکھاوا کرتے ہیں اس لئے نہیں کہ لوگ آپ کو افسردہ سمجھی...
09/03/2025

*_کبھی کبھی زندگی وہاں لے آتی ہے جہاں آپ نہ چاہتے ہوئے بھی خوشی کا دکھاوا کرتے ہیں اس لئے نہیں کہ لوگ آپ کو افسردہ سمجھیں بلکہ اس لئے کہ آپ کسی کے سامنے کمزور نہ نظر آئیں_*
> *_کچھ رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں کہ بنائے تو خوشی سے جاتے ہیں لیکن نبھائے نہیں جاتے۔۔۔۔_*
*_کبھی بھی کہیں بھی ختم کر دئیے جاتے ہیں یہ سوچے بغیر کہ کوئی کتنا مخلص تھا آپ کے ساتھ۔۔_*

26/02/2025

*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ‎*🤝🫀✨🌸

`Start your Day with Darood e pak read 1 time Darood e pak` 😇💓

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌷*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*♥️🌷

Address

Multan
59220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Manzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rizwan Manzoor:

Share