29/05/2026
پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں نے جدید ٹیکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا شاندار استعمال کرتے ہوئے۔ تاریخی ایٹمی دھماکوں پر ایک متاثر کن ویڈیو،
یہ ویڈیو قومی جذبے اور حب الوطنی کی عکاسی کرتی ہے۔
#یومِ_تکبیر