18/02/2026
Ramadan Mubarak 2026 – Month of Blessings, Mercy & Forgiveness
رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کا مہینہ رمضان المبارک ہم سب پر سایہ فگن ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہماری زندگیوں میں ہدایت، صبر، تقویٰ اور خوشیوں کا سبب بنائے۔
ہماری عبادات قبول فرمائے، دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا کرے
رمضان مبارک!