15/02/2023
اسلام علیکم ۔ الحمد للّٰہ ۔ لگژری انٹیریئر ڈیزائن ۔ ڈرائنگ ڈائنگ ۔ آپ بھی آرڈر کریں آن لائن ۔ واٹس ایپ لنک پر ٹچ کریں ۔ اگر آپ گھر بنانے کا سوچ رہے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے ۔ گھر کی تعمیر کے ارادے کے بعد بہت سے سوالات ذہن میں آتے ہیں ۔ جو بھی پہلی بار گھر بنانا چاہتا ہے ، وہ یہ نہیں جانتا کہ کیسے شروعات کرنی ہے اور کن کن پہلوؤں کا خیال رکھنا ہے ۔ اور تجربہ نا ہونے کی وجہ سے بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ گھر روز روز تو بنائے نہیں جاتے اور نتیجتاً اسی غلط بنے ہوئے گھر میں ہی رہنا پڑتا ہے سمجھوتے کے تحت ۔ جو کہ ذہنی کوفت کا باعث بنتا ہے ۔
کیا آپ کو یاد ہے گھر کا وہ احساس جو بچپن میں تھا؟ کیا آپ کو یاد ہے وہ بچپن والا گھر جو ہم کاپیوں پر بناتے تھے؟ گھر وہی ہوتا ہے جہاں دل لگتا ہے ۔ گھر ہمارے لیے اتنا ہی اہم ہے جتنا روح کے لیے جسم ۔ گھر میں صرف ہم نہیں رہتے بلکہ ہماری یادیں بھی رہتی ہیں ۔
گھر کی اہمیت کو ہم نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ عرصہ 10 سال سے ہم گھر بنانے کے ہر شعبہ میں اپنی خدمات پیش کررہے ہیں ۔ جب ہم گھر ڈیزائن کرتے ہیں تو اینٹ ، سیمنٹ، بجری ، سریہ نہیں سوچتے بلکہ گھر کے اس اصل احساس کو سوچتے ہیں جو بچپن نے ہمیں دیا ۔
یہی وجہ ہے کہ ہمارے ڈیزائن کیے ہوئے گھر کنکریٹ کے ڈبوں کی بجائے فن کے شاہکار ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہمارا ماننا یہ بھی ہے کہ گھر کبھی پرانا نہیں لگنا چاہیے ۔ اور جب ہم گھر تعمیر کرواتے ہیں تو اولین ترجیح مضبوطی اور پائیداری کو دیتے ہیں ۔ لیجئیے ایک ایسا گھر تیار ہے جس میں سالہاسال گزر جانے کے بعد بھی گھر کی خوبصورتی ، تحفظ کا احساس اور مضبوطی ماند نہیں پڑتی ۔
تمام لوگ جو گھر کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اور گھر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ گھر ہم سے ڈیزائن کرواتے ہیں ۔ آپ کا تعلق جہاں سے بھی ہے اور پلاٹ جس بھی شہر میں ہے ، آپ رابطہ کر سکتے ہیں ۔ ذیل میں واٹس ایپ لنک موجود ہے ۔ ہم آن لائن آرڈر بھی لیتے ہیں ۔