28/08/2026
اسآگاہی پہ خود بھی غور کریں اور لوگوں تک شئیر ضرور کریں نیپال میں تباہی ہمارے شمالی علاقوں کے لئیے سبق بڑی وارننگ ہے جہاں پہ دریا کے کناروں پہ عمارتوں کے پہاڑ اور درخت جنگلات کی بے دردی سے کٹائی کیا ہماری وفاقی اور صوبائی گورنمنٹ نے اسکے کوئی اقدامات کیے ہیں ہمارے 7500 گلیشرز میں سے 45 فیصد گلیشرز اگلے 5 سال میں پگل جائیں گے اور جس طرح کی موسمیاتی تبدیلی وار کر رہی ہے اس طرح کے حالات کا خطرہ ہر وقت موجود ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ہم کتنے تیار ہیں ؟ Dr. Plants Govt of Punjab Government of Pakistan