Mr义 VeLLa

Mr义 VeLLa video blogging

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیںکیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیںتو بھی ہیرے سے بن گیا پتھرہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں...
26/01/2026

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں

تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں

تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا
ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں

ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں
پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں

ہم اگر منزلیں نہ بن پائے
منزلوں تک کا راستا ہو جائیں

دیر سے سوچ میں ہیں پروانے
راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں

عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا
خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں

اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے
ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں

بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں

احمد فراز"🌸

> *✍️راہ چلــــــتا مُــسافر🫶*

”جب ہم خاموشی میں پناہ لیتے ہیں تو اسکا مطلب ہے ہم کچھ جذبات کی تدفین کی رسم کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔“> *✍️راہ چلــــــ...
26/01/2026

”جب ہم خاموشی میں پناہ لیتے ہیں تو اسکا مطلب ہے ہم کچھ جذبات کی تدفین کی رسم کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔“

> *✍️راہ چلــــــتا مُــسافر🫶*

🥰🥰🥰
23/01/2026

🥰🥰🥰

،🥰🥰🥰
23/01/2026

،🥰🥰🥰

13/01/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Jamshed 24
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr义 VeLLa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr义 VeLLa:

Share