Expert Builders & Developers -Pvt Ltd.

Expert Builders & Developers -Pvt Ltd. World can't change us but We can Change the World

25/07/2022

Solution of your problems under one roof...
We provide multiple services such as:
*) Architectural plans
*) Interior designing
*) Construction
*) Preparation of Civil & Electrical DCE( Detailed Cost Estimates) , Bill of Quantity (BOQ), PC-1 & Technical Sanction (TS).
*) Electrical designing & drafting of ( internal & external works)
*) CCTV complete system with wifi & networking.
*) Solar system complete installation with proper safety measures and after sales services.
We will design and construct various steps ravishly for instance...
*) Homes
*) Offices
*) Shops
*) Cafes
*) Restaurant
*) Gymnasium
*) Salon
And many more.
Our services are available all across Pakistan
Our motto is quality over quantity
For further information please contact:
0314 9067960
0300 9067960

0345 9044414

0333 9391379

07/06/2022

🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں اور بذریعہ ڈاک اپنی فائل وصول کریں 🏠
We are a team of Architects and Engineers, Providing High Quality of work.
🏠Get your House design today
⌚Best time to get your house design
🔥Hot Offer:
🟢2d house plan
🟢3d front elevation
🟢Interior design
🟢Electrical drawings
🟢Plumbing drawings
❤️BOQ
📞Contact us today - 1st come, 1st serve
📱WhatsApp
+92 3149067960
0300 9067960

04/05/2022
12/01/2022

Hello every one

Columns concrete Pouring continue
13/06/2021

Columns concrete Pouring continue

Columns steel fixing work Continue.
08/06/2021

Columns steel fixing work Continue.

Marble Fixing continue.
26/05/2021

Marble Fixing continue.

Formwork continue.
24/05/2021

Formwork continue.

Marble Flooring work in Progress..
06/04/2021

Marble Flooring work in Progress..

19/11/2020

گھر کا نقشہ کیسے بنتا ہے؟

تحریر : بشارت حمید
اکثر دوستوں‌کے مسیجز آتے ہیں‌کہ 5 مرلہ یا 10 مرلہ پلاٹ کا نقشہ شئر کریں۔ اس بارے میں‌کچھ وضاحت کر دینا ضروری ہے کہ ہر پلاٹ خواہ وہ جس بھی سائز یا کیٹیگری کا ہو ایک جیسے نقشے پر تعمیر نہیں‌ہوتا۔ یہ تو ہو سکتا ہے کہ آپ آج کل کے ٹرینڈز کے مطابق گھر کی ڈیزائننگ کے بارے میں کچھ‌پوچھ لیں‌کہ آج کل ڈیزائننگ کن چیزوں‌کو مدنظر رکھ کر کی جا رہی ہے لیکن اگر آپ یہ سمجھیں کہ آرکیٹیکٹ ایک بہت ہی فارغ قسم کا بندہ ہے جو ویہلا بیٹھ کر مختلف نقشے بنا بنا کر رکھ رہا ہے اور جب کہیں‌گے تو فوراً بھیج دے گا ۔۔ ایسا بالکل بھی نہیں‌ہوتا۔
ہر پلاٹ کا نقشہ اس کے مالک کی سوچ اور اس کی ریکوائرمنٹ کے مطابق ڈیزائن کرنا پڑتا ہے۔ ضروری نہیں کہ میری اور آپکی ضرورت ایک ہی سائز کے پلاٹ پر بالکل ایک جیسی ہو۔ کچھ بنیادی چیزیں تو مشترک ہو سکتی ہیں لیکن ہوبہو ایک جیسا نقشہ دو الگ مالکان کو پسند آ جائے ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے۔
دوسری بات یہ نقشے کو ڈیزائن کرتے وقت مربع فٹ اور انچ کا نظام ہمارے ہاں‌رائج ہے تو اگر آپ 5 مرلہ گھر کا نقشہ بنوانا چاہتے ہیں‌تو اس پلاٹ کی لمبائی اور چوڑائی کتنے فٹ ہے یہ آپکو معلوم ہونا چاہیئے۔ اگر دو پلاٹ 5 مرلہ کے ہیں‌تو ضروری نہیں‌کہ دونوں کی لمبائی اور چوڑائی ایک جیسی ہی ہو۔ اگر پیمائش میں ایک فٹ کا بھی فرق پڑ گیا تو پلان کی سیٹنگ تبدیل ہو سکتی ہے۔ اس لیے جب بھی آرکیٹیکٹ سے نقشے کی بات کریں‌تو مرلے یا گز میں‌سائز بتانے کی بجائے فیٹ میں پلاٹ‌کی لمبائی اور چوڑائی بتا ئیں۔
ایک اور اہم بات یہ ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں‌کہ نقشے کا سکیچ بنانا کوئی کام ہی نہیں اس لیے یہ تو فری میں‌بنا کر دینا چاہیئے۔ اس بارے میں‌عرض کروں‌گا کہ اگر تو آرکیٹیکٹ کاپی پیسٹ کرنے والا ہے تو شاید اس کے پاس چند سٹینڈرڈ قسم کے سکیچ پڑے ہوں‌اور ان میں‌سے کسی ایک پر وہ آپ کو مطمئن کرکے اپنی جان چھڑوا لے اور بنا کسی مزید محنت کے اپنے پیسے کھرے کر لے۔ لیکن اگر سکیچ آپ اپنی ضروریات کے مطابق بنوانا چاہیں‌تو یہ اتنی جلدی اور مفت میں‌ہونے والا کام نہیں‌ہے۔
ایک اچھا سکیچ تیار کرتے وقت دو سے تین دن لگ جاتے ہیں‌کیونکہ آپ کی ضرورت کے مطابق ہر فٹ اور ہر انچ کی سیٹنگ کرنے کے بعد ہی کوئی سکیچ مکمل ہو پاتا ہے۔ ایسا نہیں‌کہ ادھر آپ نےکہا اور فوری گھڑا گھڑایا سکیچ آپ کو بھیج دیا جائے۔ اکثر لوگ گھر کا نقشہ بنوانے کے لیے دو چار مختلف آرکیٹیکٹس کو نقشے کا کہہ دیتے ہیں‌اور ہر ایک سے دو دو تین تین سکیچ فری میں‌حاصل کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔ یہ زیادتی کی بات ہے۔
سکیچ بنانے میں‌اچھی خاصی محنت لگتی ہے اس لیے صرف اسی سے بنوائیں‌جس سے آپ نقشہ بنوانا چاہتے ہیں۔

سب سے پہلے گراؤنڈ فلور کا سکیچ فائنل ہوتا ہے پھر اس کے بعد ایلیویشن کے مطابق فرسٹ اور پھر سیکنڈ فلور کی سیٹنگ کرنی پڑتی ہے۔ اس کے بعد سوسائٹی یا سرکاری ادارے کی ہدایات کے مطابق سبمشن پلان تیار کرنا پڑتا ہے۔ پھر کلائنٹ کے لیے دیگر ڈرائنگز تیار کرنی ہوتی ہیں۔ یہ سب کچھ اپنا وقت اور پوری توجہ لگا کر مکمل کرنا پڑتا ہے۔ لیکن دیکھنے میں‌یہ آیا ہے کہ لوگ کاپی پیسٹر ٹائپ آرکیٹیکٹس کی وجہ سے اسے بہت ہلکا کام سمجھتے ہیں‌اور نقشہ تیار کرنے والے کو اس کا جائز حق بھی دینے کو تیار نہیں‌ہوتے۔
نقشے کی پیمائشیں‌اگر درست نہ نکلیں‌تو دوران تعمیر کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس لیے نقشہ کسی ایسے بندے سے بنوائیں‌جس کا فیلڈ میں‌کام کروانے کا تجربہ بھی ہو کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ نقشے کی کیا اہمیت ہے۔ صرف تھیوری پڑھ کر نقشے بنانے والے اکثر آرکیٹیکٹس کی دی ہوئی پیمائشیں گراؤنڈ پر سیدھی نہیں‌ہوتیں اور کئی جگہ فرق نکل آتا ہے جسے پھر سمجھدار ٹھیکیدار کو از خود درست کرنا پڑتا ہے۔
بعض کاپی پیسٹ ‌آرکیٹیکٹس زیادہ پیسے بٹورنے کے لیے بے شمار قسم کی ڈرائنگز ساتھ لگا کر ایک پلندہ سا کلائنٹ‌کے سپرد کر دیتے ہیں‌اور کلائنٹ‌وہ پلندہ دیکھ کر مطمئن ہو جاتا ہے کہ بندے نے بڑی محنت کی ہے۔
نقشہ جس سے بھی بنوائیں‌اس کا عملی تجربہ ضرور چیک کریں ورنہ آپ کے لیے مسائل بن سکتے ہیں۔

Tiles installation work continue... in Government Degree College Shakardara.
24/07/2020

Tiles installation work continue... in Government Degree College Shakardara.

Address

Street # 1 Shaheen Town Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923101140000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expert Builders & Developers -Pvt Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Expert Builders & Developers -Pvt Ltd.:

Share