Gohar Taj

Gohar Taj CHAIRMAN:All Pakistan Wapda Hydro Electric Workers Union(CBA)
PRESIDENT:All Pakistan Workers Federation(APWF)
Addt Gen Sect: Wapda Housing Society Peshawar

مبارک ہو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور سپریم کورٹ کے معروف قانون دان بلال کاکزی صاحب کے  مدلیل ارگومنٹس  پر پشاور ھائ کور...
12/11/2025

مبارک ہو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور سپریم کورٹ کے معروف قانون دان بلال کاکزی صاحب کے مدلیل ارگومنٹس پر پشاور ھائ کورٹ نے ھائیڈرو یونین کے CBA حثیت بحال رکھا

07/10/2025

PESCO BOD approved full Bonus

خیبر پختون خواہ کے بیدار و بہادر محنت کشوں کی ثابت قدمی و کامیابی پر مبارکباد و سلام احترام و عقیدت۔
25/09/2025

خیبر پختون خواہ کے بیدار و بہادر محنت کشوں کی ثابت قدمی و کامیابی پر مبارکباد و سلام احترام و عقیدت۔

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے محنت فضل شکور خان کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخواہ کا 107واں بورڈ اجلاس سول سی...
05/09/2025

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے محنت فضل شکور خان کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخواہ کا 107واں بورڈ اجلاس سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔
اس موقع پر وزیر محنت فضل شکور خان نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت مزدور طبقے کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دے رہی ہے اور تمام فیصلے شفافیت، میرٹ اور انصاف کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔

05/09/2025
(03 ستمبر 2025)آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے زیر اہتمام بختیار لیبر ہال لاہور کے سامنے واپڈا ...
03/09/2025

(03 ستمبر 2025)
آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے زیر اہتمام بختیار لیبر ہال لاہور کے سامنے واپڈا کے محنت کشوں کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

کامیاب ملازمین کو مبارک ہو۔ اللہ تعالی حج سعادت نصیب اور قبول فرمائے۔
28/08/2025

کامیاب ملازمین کو مبارک ہو۔ اللہ تعالی حج سعادت نصیب اور قبول فرمائے۔

اللہ کریم کے خصوصی فضل ، تنظیم ، فیڈریشن ، کوارڈینیشن  کونسل اور اگیگا کے اجتماعی با برکت سایہ کے وجہ سے ورکرز ویلفیئر ب...
22/08/2025

اللہ کریم کے خصوصی فضل ، تنظیم ، فیڈریشن ، کوارڈینیشن کونسل اور اگیگا کے اجتماعی با برکت سایہ کے وجہ سے ورکرز ویلفیئر بورڈ میں مزدوروں کے نمایندگی سے اللہ تعالیٰ نے نوازا، اللہ تعالیٰ ھمیں اس ذمداریوں کو باحسن و
موثر انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے
تمام ساتھیوں کے مبارک باد ، خوشی و حوصلہ افزا پیغامات کا بہت بہت شکریہ

(17 اپریل 2025)بر صغیر پاک و ہند کے ممتاز مزدور راہنما بانی مزدور تحریک بشیر احمد خان بختیار کی 32 ویں سالانہ برسی کی تق...
17/04/2025

(17 اپریل 2025)
بر صغیر پاک و ہند کے ممتاز مزدور راہنما بانی مزدور تحریک بشیر احمد خان بختیار کی 32 ویں سالانہ برسی کی تقریب بختیار لیبر ہال لاہور میں منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے قائدین اور کارکنان کی بھرپور شرکت۔ بانی مزدور کیلئے فاتحہ خوانی اور خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Address

Provincial Secretariate : Workers Tower Near Kohat Road Overhead Bridge Ringroad Near SADAT CNG
Peshawar
25000

Telephone

0912321431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Taj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share