S&S Brand Steel and Scraps

  • Home
  • S&S Brand Steel and Scraps

S&S Brand Steel and Scraps Inshallah

Only Business Talking Chose quality for a better tomorrow S&S Brand Steel And Scraps 💯 We take responsibility for three things: one Quality, two Rate and three Weight⚖️.They are responsible today and they will be responsible in the future too.

08/08/2025

🎉 Grand Opening Alert! | Prime Premium Steel 🏗️

We are proud to announce the grand opening of our new office, a major step forward in our journey of delivering excellence in both steel supply and construction services. 💪

At Prime Premium Steel, we believe in building not just structures — but trust, strength, and long-term partnerships.

Whether it's top-quality mill-level steel or reliable construction services, we’re now even more accessible to serve you better.

📍 Visit Us:[ Office # 19 Kamran plaza Near Bank Al-Habib Ring Road Peshawar ]
📞 Contact: [ 0333-0304687 ]
🕒 Office Hours: [9:00 AM To 6:00 PM ]
💼 Steel | Construction | Solutions That Last

Thank you to all our clients for your continued support. Let’s build the future — together! 🏢

‎ فوری اپیل: فلسطین کی مدد کے لیے ایک اہم پیغام ‎‎کیا آپ جانتے ہیں؟ آج بھی غزہ کے بچے بھوکے سو رہے ہیں ۔آج بھی فلسطینی م...
05/04/2025

‎ فوری اپیل: فلسطین کی مدد کے لیے ایک اہم پیغام

‎کیا آپ جانتے ہیں؟ آج بھی غزہ کے بچے بھوکے سو رہے ہیں ۔آج بھی فلسطینی مائیں اپنے شہید بچوں کا ماتم کر رہی ہیں۔ فلسطین پکار رہا ہے... کیا آپ سن رہے ہیں؟
‎ملبے تلے انسانیت دفن ہو رہی ہے، کیا ہمارا ضمیر سو گیا ہے؟ یہ وقت عمل کا ہے، جذبات کا نہیں۔اب نہیں جاگےتو کب جاگیں گے؟
‎📢 ہماری اپیل:
‎ اگر آپ جانتے ہیں کوئی معتبر تنظیم ہو
‎یا app ہو جو بھی ہو مہربانی کرے اس کو ہمیں آگاہ کرے-جو غزہ کے لیے چندہ اکٹھا کر رہی ہو- کھانا،دوائیں، خیمے یا ایک بندوق کی گولی کیوں نا ہو۔
‎تو براہ کرم ہمیں بتائیں!
‎ اگر نہیں جانتے تو- یہ پیغام شیئر کریں۔
‎مظلوم کی مدد، ظالم کے خلاف جہاد ہے۔ایک روپیہ بھی صدقہ بن سکتا ہے، ایک شیئر بھی شعور جگا سکتا ہے۔
‎خاموشی جرم ہے، اور ہم مجرم نہیں بن سکتے۔ہر دعا ایک ہتھیار ہے، ہر عطیہ ایک زندگی! ظلم کے خلاف اٹھنا، ایمان کی علامت ہے۔ آج ہی عہد کریں
‎- روزانہ فلسطین کے لیے دعا کریں گے۔
‎- اپنی آمدن کا کچھ حصہ ضرور دیں گے انشاء اللہ
‎ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں، خاموشی گناہ ہے۔ 
‎ ایک چھوٹا سا عمل، بڑی برکت بن سکتا ہیں۔
‎اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، یہ پیسہ نہیں — یہ گولی ہے۔
‎اللہ مظلوموں کا حامی و ناصر ہو — آمین۔
‎🇵🇸 **اللہ ظالموں کو نیست و نابود کرے!** 🇵🇸
‎زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔





Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S&S Brand Steel and Scraps posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Contractor?

Share