28/04/2026
⚠️ 8000 سائیکل بیٹری — سب سے بڑا جھوٹ
سیدھی بات:
بیٹری مارکیٹ میں اس سے بڑا جھوٹ کوئی نہیں۔
✔️ 8000 سائیکل صرف لیب کی ideal condition میں
✔️ پاکستان کی گرمی اور heavy usage میں حقیقت: 3000–5000 سائیکل
💥 یاد رکھیں:
بیٹری نہیں مرتی… اسے غلط استعمال مار دیتا ہے۔
✔️ حل:
🔹 بڑی بیٹری (16–21 kWh)
🔹 کم stress
🔹 صحیح سسٹم ڈیزائن
🚀 بڑی اپڈیٹ: