DJC Ali Akbar Group Arifwala

DJC Ali Akbar Group Arifwala علی اکبر گروپ پاکستان کا سب سے بڑا زرعی ادویات و بیج فرو

13/08/2024
دھان کی فضل کو تمام تر بیماریوں اور دانے کو چمکدار بنانے کے لیے ڈی جے سی علی اکبر گروپ کا ٹرائ سیل کا گوبھ کی حالت یا مک...
02/08/2024

دھان کی فضل کو تمام تر بیماریوں اور دانے کو چمکدار بنانے کے لیے ڈی جے سی علی اکبر گروپ کا ٹرائ سیل کا گوبھ کی حالت یا مکمل سٹا نکلنے کی حالت پر اسپرے کریں۔۔
ڈی جے سی علی اکبر کسان کے ہمقدم۔۔

ڈی جے سی کا آرمر 80 فیصد ڈبلیو ڈی جےجو کرے سفید مکھی کے ساتھ ساتھ دیگر رس چوس کیڑوں کا بھی مکمل خاتمہ..
30/07/2024

ڈی جے سی کا آرمر 80 فیصد ڈبلیو ڈی جے
جو کرے سفید مکھی کے ساتھ ساتھ دیگر رس چوس کیڑوں کا بھی مکمل خاتمہ..

اب سفید مکھی کے بالغ اور انڈے بچوں کے لیے الگ الگ اسپرے کرنے کی ضرورت نہیں۔۔ ڈی جے سی علی اکبر گروپ لایا ڈیفینڈر سُپر جو...
27/07/2024

اب سفید مکھی کے بالغ اور انڈے بچوں کے لیے الگ الگ اسپرے کرنے کی ضرورت نہیں۔۔ ڈی جے سی علی اکبر گروپ لایا ڈیفینڈر سُپر جو کرے ایک ہی سپرے میں سفید مکھی کے بالغ، انڈے اور بچوں کا مکمل صفایہ۔۔
آج ہی اپنے قریبی ڈی جے سی اپنا زرعی مرکز سے طلب فرمائیں۔۔

گندم میں موجود سلائی سٹی کے مکمل خاتمہ کیلئے علی اکبر گروپ نے ایک بڑی ایگری ریسرچ کمپنی کنگ ایگروٹ کے ساتھ مل کر ہارڈ ہِ...
12/10/2022

گندم میں موجود سلائی سٹی کے مکمل خاتمہ کیلئے علی اکبر گروپ نے ایک بڑی ایگری ریسرچ کمپنی کنگ ایگروٹ کے ساتھ مل کر ہارڈ ہِٹ کے نام سے ایک پروڈکٹ متعارف کروائی ہے۔ جسکا افتتاح مورخہ 11 اکتوبر 2022 کو میریئن ہوٹل گوجرانوالہ میں کیا گیا۔ بہت جلد ہمارے کسان بھائی ہارڈ ہٹ کو ٹارگٹ زرعی مرکز، ڈی جے سی اور اپنا زرعی مرکز سے خرید پائیں گے اور گندم کی فصل میں موجود سلائی سٹی کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بھول جائیں گے۔ اس دوران کنگ ایگروٹ کمپنی کے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ریسرچرز نے ہارڈ ہٹ کی جڑی بوٹیوں کے اوپر اثر انداز ہونے کے طریقہ کار کی وضاحت بھی کی۔ ہارڈ ہٹ دوسری نوکیلئے اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کیلئےبھی بہت کار آمد ہے۔ ہارڈ ہِٹ کی لانچنگ تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں پیشں ہیں۔

مکئ کی تنے کی سُنڈی، دھان کی پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈی کے مکمل خاتمے کے لیے ڈی جے سی علی اکبر گروپ کی سپوٹر کا انتخاب کری...
04/09/2022

مکئ کی تنے کی سُنڈی، دھان کی پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈی کے مکمل خاتمے کے لیے ڈی جے سی علی اکبر گروپ کی سپوٹر کا انتخاب کریں۔۔
سپورٹر کرے کسان کو مکمل سپورٹ۔۔

بہترین پیداوار کے لیے ہمیشہ علی اکبر گروپ کا انتخاب کریں۔۔
31/08/2022

بہترین پیداوار کے لیے ہمیشہ علی اکبر گروپ کا انتخاب کریں۔۔

ڈی جے سی علی اکبر گروپ کا نوامیکس مارکیٹ میں موجود تمام سیڈ ٹریٹمنٹ سے بہترین سیڈ ٹریٹمنٹ، تین جدید زہروں کا مکسچر جو بی...
03/07/2022

ڈی جے سی علی اکبر گروپ کا نوامیکس

مارکیٹ میں موجود تمام سیڈ ٹریٹمنٹ سے بہترین سیڈ ٹریٹمنٹ، تین جدید زہروں کا مکسچر جو بیج کے اندر مکمل جزب ہو کر فصل کو دے بیماریوں اور رس چوسنے والے کیڑوں سے آخر تک تحفظ۔۔

صرف ڈی جے سی علی اکبر گروپ کے پاس موجود ہے۔۔
ڈی جے سی کسان کے ہمقدم۔۔

حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
03035687300

          #1509
01/07/2022


#1509

Address

1-KM Bhoptian Chowk, Off Raiwind Road، Ali Akbar Road، Lahore
Punjab
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DJC Ali Akbar Group Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share