R55 Bricks Company

R55 Bricks Company Rana Umar Draz Bricks Company

آج مورخہ 6-5-25بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن لاہور ،قصور ،شیخوپورہ کا اجلاس بمقام ڈیرہ چوہدری سرفراز نذیر سندھو صاحب زیر صدرا...
06/05/2025

آج مورخہ 6-5-25بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن لاہور ،قصور ،شیخوپورہ کا اجلاس بمقام ڈیرہ چوہدری سرفراز نذیر سندھو صاحب زیر صدرارت مہر عبدالحق قائم مقام چیئرمین بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن پاکستان ہو ا جس میں متفقہ طور پر مختلف مارکیٹوں کا کم ازکم ریٹ بر موقعہ بھٹہ بلا کیرج طے کئے گئے ۔
ہربنس پورہ لاہور 16000
رائے ونڈ مانگا منڈی ،قصور 15000
روسابہل راجہ جنگ 14500
پھولنگر جمبر دیناناتھ ناتھے خالصہ کوٹ رادھا کشن ،شیخوپورہ 14000
چونیاں 13500
پتوکی 13000

مورخہ06 مئی2025  شام 5 بجے ضلع لاہور ڈویژن ، شیخوپورہ ڈویژن اور قصور ڈویژن بھٹہ ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس  بمقام بھٹہ...
04/05/2025

مورخہ06 مئی2025 شام 5 بجے ضلع لاہور ڈویژن ، شیخوپورہ ڈویژن اور قصور ڈویژن بھٹہ ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس بمقام بھٹہ جناب چوہدری سرفراز احمد سندھو صاحب پر منعقد ہو گا ۔۔۔
جس میں کوئلے کی بڑھتی ہوئی قیمت اور کرایہ میں غیر معمولی اضافے، اخراجات میں اضافہ اور نامساعد کاروباری حالات کے باعث فی ہزار ریٹ میں اضافہ کیا جائے گا۔

28/04/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پنجاب بھر کے تمام بھٹا مالکان سے گزارش ہے کہ سندھ کی طرف سے انے والے تمام روڈز کی بندش ہے اور کوئلے کی سپلائی نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے بھٹے کا کاروبار شدید متاثر ہوا ہے اور بلوچستان اور پنجاب کے کوئلے بہت مہنگے ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے اینٹ کی لاگت میں اضافہ ہو چکا ہے ان حالات میں تمام ضلع اور تحصیلوں کے عہدہ داران سے گزارش ہے کہ وہ بروز منگل اپنے اپنے مارکیٹوں میں بھٹا مالکان کی میٹنگ کریں اور اینٹ کی قیمت میں 1500 روپے تک فوری طور پر اضافہ کیا جائے ان مشکل حالات میں اگر لوگوں نے اینٹ کی قیمت کو مضبوط نہ کیا تو کاروبار بہت نقصان میں چلا جائے گا شکریہ مہر عبدالحق سینیئر وائس چیئرمین پاکستان

22/04/2025

کچی اینٹ کی بہترین صفائی .

22/04/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Mohd Kaseem, Husnain Manj, Haroon Rasheed
30/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Mohd Kaseem, Husnain Manj, Haroon Rasheed

14/07/2024
مطالبات کی منظوری تک پنجاب کے بھٹہ مالکان کا 15جولائی سے بھٹے بند کرنیکا اعلانلاہور: پنجاب کے بھٹہ مالکان نے 15 جولائی س...
27/06/2024

مطالبات کی منظوری تک پنجاب کے بھٹہ مالکان کا 15جولائی سے بھٹے بند کرنیکا اعلان
لاہور: پنجاب کے بھٹہ مالکان نے 15 جولائی سے مطالبات کی منظوری تک بھٹے بند کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے تعمیراتی شعبے کا کام متاثر ہونے کا امکان ہے۔

بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے بھٹوں پر جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمے سمیت مزدور کی کم از کم اجرت کے تعین سے متعلق سفارشات وفاقی حکومت اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کو بھیج دیں ہیں۔

بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن نے اپنی سفارشات لاہور میں آئی ایل او کے تعاون سے ایمپلائز فیڈریشن پاکستان کی طرف سے منعقدہ بھٹہ مالکان کی تربیت کے لیے ورکشاپ میں پیش کیں۔
لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ورکشاپ میں آئی ایل او کے سابق کنٹری کوآرڈنیٹر برائے بھٹہ انڈسٹری بنیامین، ٹرینر اور کنسلٹنٹ جاوید گل، ایمپلائز فیڈریشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری نذر محمد، بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین شعیب خان نیازی، سینیئر وائس چیئرمین مہرعبدالحق، لاہور کے صدر رانا سبحان سمیت مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ایسوسی ایشن کے صدور نے شرکت کی۔

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، ...
15/06/2024

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَا ۔ تمام مسلمانوں اور ہمارے سارے دوست بھائی جو حج کے سفر پر گے ہوئے ہیں سب کو حج کی بہت بہت مبارک ہو

Address

Village Dhundy Near Grid Station Raiwind
Raiwind
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R55 Bricks Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share