26/05/2026
میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ سب کی عبادات، قربانیوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہماری زندگیوں کو امن، خوشیوں، صحت، محبت اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔
عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔
آئیے اس خوشی کے موقع پر اپنے پیاروں، عزیزوں اور ضرورت مندوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں، تاکہ عید کی حقیقی روح کو زندہ رکھا جا سکے۔
عید مبارک! 🌸🐐