AAA Maintenance Contractor

AAA Maintenance Contractor [email protected] Group of Company

27/09/2023
13/03/2023

دنیا کا بہترین چاول جس جگہ پیدا ہوتا ہے اس جگہ پر ڈی ایچ اے( DHA) گجرانوالہ بنایا جا رہا ہے ، اور اس کے ساتھ والی زمینوں پر بھی دھڑا دھڑ سوسائٹیاں بننا شروع ہو چکی ہیں ، پوری دنیا میں کاشت کاری والی جگہ پر سوسائیٹیاں بنانا منع ہے ۔ پاکستان میں کاشت والی زمین کو 28 فیصد تک پانی دیا جا رہا ہے ، انڈیا میں کاشت والی زمین کو 82 فیصد تک پانی پہنچایا جا رہا ہے ۔ پاکستان تیزی سے زرعی زمینوں سے ہاتھ دھو رہا ہے جبکہ دنیا میں سعودیہ اور متحدہ عرب امارات جیسے ملکوں میں فصلیں کاشت ہونا شروع ہو چکی ہیں..!! بحیثیت قوم ہم مردہ ہوچکے ہیں ۔۔۔
پنجاب دی دھرتی

Address

Saddar
Rawalpindi
4000

Telephone

+3285001010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAA Maintenance Contractor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AAA Maintenance Contractor:

Share