02/03/2026
☀️ کیا آپ کے سولر پینلز گرد سے بھرے ہوئے ہیں؟
الحمدللہ! ہم نے حال ہی میں 50 کلوواٹ سولر سسٹم کی مکمل اور محفوظ واشنگ کامیابی سے مکمل کی ہے۔
گرد اور مٹی کی وجہ سے سولر سسٹم کم یونٹس دیتا ہے،
لیکن پروفیشنل کلیننگ کے بعد کارکردگی واضح طور پر بہتر ہو جاتی ہے۔
✔ مکمل محفوظ واشنگ
✔ کوئی نقصان نہیں
✔ زیادہ بجلی کی پیداوار
✔ پروفیشنل ٹیم
اگر آپ بھی اپنے سولر سسٹم سے زیادہ یونٹس لینا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
📍 سروس ایریا: راولپنڈی | اسلام آباد
📞 کال / واٹس ایپ: 03165800873
ملٹی ٹیک سولر سلوشنز — صاف پینلز، زیادہ پاور۔