KR Electronics And Solar

KR Electronics And Solar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KR Electronics And Solar, Solar Energy Service, Near Nestle Center and Al Aziz Petrol Pump Pull Bagar Road Sarai Sidhu Tehsil Kabirwala, Sarai Sidhu.

05/08/2026

ALHAMDULILLAH
New Installation Done!

Client: Bhai Anees Ur Rehman
Location: [Sarai Sidhu]
Product: 20HFT T3Plus Inverter AC

✅ Professional Installation
✅ 100% Copper Pipes
✅ After Sales Service

گرمی کا توڑ صرف KR Electronics کے ساتھ

*KR Electronics & Solar, Sarai Sidhu*
بلمقابل *AL Aziz* پٹرول پمپ
رابطہ: 03054740053

YES'O GERMANY MOSQUITO KILLERبیکری، دکان، گھر اور ہوٹل کے لیے مکمل تحفظمچھر اور مکھیوں کا فوری خاتمہ کھانے پینے کی جگہ 1...
02/08/2026

YES'O GERMANY MOSQUITO KILLER
بیکری، دکان، گھر اور ہوٹل کے لیے مکمل تحفظ

مچھر اور مکھیوں کا فوری خاتمہ
کھانے پینے کی جگہ 100% صاف اور سیف

1. کیمیکل فری + بغیر زہر
کوئی سپرے نہیں، کوئی بو نہیں۔ بیکری اور کھانے کے لیے سیف

2. کم بجلی کا خرچ
صرف 6W سے 12W تک LED ڈبل ٹیوب۔ بل کی ٹینشن نہیں

3. خاموش آپریشن
کوئی شور نہیں۔ رات کو سکون سے نیند اور دن کو سکون سے کام

4. آسان صفائی + انسٹالیشن
ٹری نکال کر صاف کریں۔ لٹکانے کے لیے چین بھی ساتھ

5. ہر جگہ کے لیے بہترین
🏠 گھر | 🍞 بیکری | 🏪 شاپس | 🍽️ ریسٹورنٹ | 🏥 ہسپتال | 🏨 ہوٹل

**Available Models:**
YS-06L 6W | YS-08L 8W | YS-10L 10W | YS-12L 12W

ابھی اپنی دکان اور گھر کو مچھروں سے پاک کریں

*KR Electronics & Solar, Sarai Sidhu*
بلمقابل *AL Aziz* پٹرول پمپ
رابطہ: 03054740053
آپ کا اعتماد، ہماری پہچان.

TAMOOR RECHARGEABLE FAN ساتھ 4 گھنٹے بیک اپ کی گارنٹی1. لوڈشیڈنگ فری کولنگبجلی جائے تب بھی 4 گھنٹے تک نان اسٹاپ ہوا۔ گھر...
01/08/2026

TAMOOR RECHARGEABLE FAN
ساتھ 4 گھنٹے بیک اپ کی گارنٹی

1. لوڈشیڈنگ فری کولنگ
بجلی جائے تب بھی 4 گھنٹے تک نان اسٹاپ ہوا۔ گھر اور دکان دونوں کے لیے

2. 35W BLDC انورٹر موٹر
بجلی کا بل آدھا۔ عام پنکھے سے 70% کم خرچ

3. فاسٹ چارجنگ + لمبی لائف
جدید Lithium بیٹری۔ 4-5 گھنٹے میں فل چارج، 4 گھنٹے بیک اپ

4. ریموٹ + ٹائمر
دور بیٹھے On/Off اور ٹائمر سیٹ کریں۔ 1 سے 8 گھنٹے تک

5. خاموش اور پاور فل ہوا
Low Noise آپریشن + تیز ترین ایئر فلو۔ نیند میں بھی ڈسٹرب نہیں
ابھی رابطہ کریں
*KR Electronics & Solar, Sarai Sidhu*
بلمقابل *AL Aziz* پٹرول پمپ
رابطہ: 03054740053
آپ کا اعتماد، ہماری پہچان۔

*جمعہ مبارک*  کے آر الیکٹرونکس کی طرف سے تمام مسلمانوں کو.
31/07/2026

*جمعہ مبارک*
کے آر الیکٹرونکس کی طرف سے تمام مسلمانوں کو.

30/07/2026

HAIER FREEZERS - تمام سائز دستیاب
ساتھ 10 سال کمپریسر وارنٹی

1. ہر سائز موجود
چھوٹا، میڈیم اور بڑا سائز۔ گھر اور دکان دونوں کے لیے

2. 10 سال کمپریسر وارنٹی
لانگ لائف پرفارمنس کی مکمل گارنٹی

3. کم بجلی کا خرچ
جدید Inverter ٹیکنالوجی۔ بل آدھا، کولنگ ڈبل

4. فاسٹ کولنگ
منٹوں میں سامان ٹھنڈا۔ ٹمپریچر مستقل برقرار

5. مضبوط اور پائیدار
زنگ فری باڈی + ہیوی ڈیوٹی ڈیزائن

6. کم شور
خاموش آپریشن۔ گھر کے لیے پرفیکٹ

ابھی رابطہ کریں
*KR Electronics Shop, Sarai Sidhu*
بلمقابل *AL Aziz* پٹرول پمپ
رابطہ: 03054740053
آپ کا اعتماد، ہماری پہچان..

28/07/2026

اکثر لوگ صرف قیمت دیکھ کر سولر سسٹم لگوا لیتے ہیں، لیکن بعد میں کم بجلی، بار بار فالٹ یا خراب کارکردگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اچھا سولر سسٹم صرف پینلز کا نام نہیں، بلکہ درست ڈیزائن، معیاری سامان اور پروفیشنل انسٹالیشن کا مجموعہ ہوتا ہے۔

*الحمدللہ*
حال ہی میں آصف نواز صاحب کے گھر 8 پلیٹس پر مکمل سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا ہے* اور ساتھ *1.5 ٹن کا AC* بھی کامیابی سے چلایا گیا ہے۔

اگر آپ سولر لگوانے کا سوچ رہے ہیں تو پہلے اپنی ضرورت کے مطابق صحیح رہنمائی ضرور حاصل کریں۔

*KR Electronics Shop, Sarai Sidhu*
بلمقابل AL Aziz پٹرول پمپ
رابطہ: 03054740053
آپ کا اعتماد، ہماری پہچان۔

26/07/2026

*الحمدللہ*
چک منظرہ آباد میں *افضل چکی والے* کا ٹیوب ویل *16 پلیٹس* پر *VFD* کے ساتھ مکمل سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا۔

*KR Electronics Shop, Sarai Sidhu*
بلمقابل *AL Aziz* پٹرول پمپ
رابطہ: *03054740053* آپ کا اعتماد، ہماری پہچان.

19/07/2026
12/07/2026

Address

Near Nestle Center And Al Aziz Petrol Pump Pull Bagar Road Sarai Sidhu Tehsil Kabirwala
Sarai Sidhu
58190

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 12:00
15:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 07:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KR Electronics And Solar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share