World construction site

World construction site Civil Engineer in Mohmand dam hydropower project

اسلام علیکم گرانو ملگرو امید دے چی ٹول بہ ٹیک ٹاک ئی
ملگرو زمونگ د فیج نوم انجینیئر ساحل درسرا لائک او شئر کڑی پہ دے فیج کے بہ تاسو تہ د انجینئرنگ بارہ کے خکولے معلومات زمونگ پہ خپلہ مورانئ جبہ کے میلاویگی کہ تاسو غواڑئ چئ مونگہ تہ دے نور معلومات ھم پہ خپلہ مورانئ جبہ کے میلاو شئ نو زمونگ یوٹیوب چینل Engineer Sahil Official درسرا سبسکرئب کڑی

دریائے سوات پر مہمند ڈیم کا بشتر تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے لوئر مہمند پریس کلب کے صحافیوں کے ہمراہ مہمند ڈیم کا دورہ ک...
20/08/2026

دریائے سوات پر مہمند ڈیم کا بشتر تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے لوئر مہمند پریس کلب کے صحافیوں کے ہمراہ مہمند ڈیم کا دورہ کیا جہاں پر ڈیم سے متعلق کئی اہم معلومات ملی ان معلومات کو آپ سے شئیر کرنے کیلئے کافی تفصیلی رپورٹ تیار کی جو مختلف حصوں میں آپ کو پہنچا رہا ہوں اس معلوماتی ویڈیو کا پہلہ حصہ ملاحظہ کیجیے گا

20/08/2026



مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ آفس میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی منایا گیامہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ آفس میں پاکستا...
14/08/2026

مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ آفس میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی منایا گیا

مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ آفس میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک کے بعد قومی ترانے کے ساتھ روایتی پرچم کشائی سے ہوا جبکہ واپڈا سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی۔

تقریب میں مہمند ڈیم کی انتظامیہ، سیکیورٹی حکام، پراجیکٹ کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز سمیت دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی اور قومی یکجہتی، عزم، استقامت اور ملکی ترقی کے جذبے کا اظہار کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل منیجر و پراجیکٹ ڈائریکٹر مہمند ڈیم ہائیڈروپاور پراجیکٹ فصیح اللہ پراچہ نے مہمند ڈیم کی تعمیر میں مصروف افرادی قوت کی مسلسل محنت اور لگن کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اہم قومی منصوبہ پاکستان کی طویل المدتی توانائی ضروریات، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت اور معاشی ترقی کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

اس موقع پر اس عزم کا بھی اعادہ کیا گیا کہ مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل کے لیے تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز اپنی مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔ یوم آزادی کی تقریب نے قومی تاریخ کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کو بھی مزید مضبوط کیا-

Mohmand Dam Hydropower Project Celebrates Pakistan's 79th Independence Day
The 79th Independence Day of Pakistan was celebrated with patriotic enthusiasm at the Mohmand Dam Hydropower Project office. The ceremony commenced with a recitation from the Holy Quran, followed by the National Anthem during the national flag hoisting ceremony and a formal salute to the flag presented by WAPDA Security Force personnel.
Key stakeholders including project management, security officials, consultants and contractors attended the event, expressing shared resolve toward national unity and economic progress. Addressing the gathering, General Manager and Project Director Fasih Ullah Paracha commended the workforce’s dedication, emphasizing the dam's critical role in securing Pakistan's long term energy needs, expanding water storage and driving economic development.
The event reaffirmed the collective commitment of all stakeholders to work together towards the timely completion of the project.

13/08/2026
13/08/2026

Happy independence day 🇵🇰.

17/07/2026

دریائے سوات پر مہمند ڈیم کا بشتر تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے لوئر مہمند پریس کلب کے صحافیوں کے ہمراہ مہمند ڈیم کا دورہ کیا جہاں پر ڈیم سے متعلق کئی اہم معلومات ملی ان معلومات کو آپ سے شئیر کرنے کیلئے کافی تفصیلی رپورٹ تیار کی جو مختلف حصوں میں آپ کو پہنچا رہا ہوں اس معلوماتی ویڈیو کا پہلہ حصہ ملاحظہ کیجیے گا

دورہ مہمند ڈیم کے موقع پر لوئر مہمند پریس کلب کے صحافیوں کا ڈسکان کمپنی کے انجنئیرز اور دیگر عملے کے ساتھ گروپ فوٹو     ...
16/07/2026

دورہ مہمند ڈیم کے موقع پر لوئر مہمند پریس کلب کے صحافیوں کا ڈسکان کمپنی کے انجنئیرز اور دیگر عملے کے ساتھ گروپ فوٹو

Address

Village Saddar Ghari
Shabqadar
14631

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World construction site posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World construction site:

Shortcuts

Share