Mughal Design & Build Constructions

Mughal Design & Build Constructions Assalam o Alaikum......! Stay connected with Us...! Regards: Team MDB

Mughal Design & build Constructions ( MDB)
Our team Will work with you to effectively, affordably and expertly convert your vision into the home of your dreams.

24/01/2022
We know how to create the sense of Art in to Architecture....One of our 10 Marla residential project that completed last...
19/09/2021

We know how to create the sense of Art in to Architecture....
One of our 10 Marla residential project that completed last month.
Get in touch now for the BESTEST Architectural design services.
Contact us at:
+92 306-7052421

Architecture at its peak.....
24/08/2021

Architecture at its peak.....

17/08/2021
YOU DREAM IT, WE BUILD IT.CONSTRUCTION | DRAWINGS | STRUCTURE Team MDB: 0306 7052421 | 0321 7678613  | 0300 4308696  | A...
30/07/2021

YOU DREAM IT, WE BUILD IT.

CONSTRUCTION | DRAWINGS | STRUCTURE

Team MDB: 0306 7052421 | 0321 7678613 | 0300 4308696 |

Architects. Structural Engineers. Construction Experts

www.designbuildconstruct.com
Mughal Design & Build Constructions

05/06/2021

پلاٹ کس Shape ( شکل ) کا لینا چاہیے

پلاٹ کی شیپ ( شکل) گھر کے ڈیزائن اور اس پر آنے والی لاگت پر بہت اہمیت رکھتی ہے ۔ پلاٹ ہمشہ مستطیل یا مربع نما شکل میں خریدیں کیونکہ ان سائز کے پلاٹ کی Spaces ضائع نہیں ہوتی۔

گھر بنانے کیلئے 3 مرلہ سے لے کر 10 مرلہ تک مستطیل نُما پلاٹ خریدنا چاہے کیونکہ ان پلاٹ کی Spaces کو ہر گھر کی بنیادی ضروریات کے مطابق استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔

مزید کسی بھی پلاٹ، گھر ، ڈیزائن اور لاگت کے بارے میں معلومات لینے کیلئے ہماری نمبرز پر رابط کر سکتے ہیں۔

| Architecture | Construction | Commercial | Residential | Expert Staff
📞 0306-7052421
📞 0321-7678613
📞 0300- 4308696
🌎 www.designbuildconstruct.com
📧 [email protected]

02/06/2021

پلاٹ کا انتخاب----!

ٹیم MDB کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں 90 فیصد لوگوں کو صرف زندگی میں ایک بار گھر بنانے کا موقع ملتا ہے۔ اگر اس میں کوئی کوتاہی رہ جائے تو تمام عمر پریشانی کا باعث بنتا ہے۔ ٹیم MDB ایک مکمل سیریز لکھ رہی ہے جس میں پلاٹ کی خریداری سے لے کر گھر کی مکمل تعمیر تک کن پہلوؤں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔

پلاٹ کا انتخاب ۔۔۔!
پلاٹ خریدتے وقت دو چیزیں بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں
1- پلاٹ کی لوکیشن (جگہ)
2-پلاٹ کا سائز

پلاٹ کی لوکیشن ( جگہ)
پلاٹ کی لوکیشن آپ کے طرزِ زندگی پر بہت اثرانداز کرتا ہے، پلاٹ خریدتے وقت بنیادی ضروریات کو ضرور مدنظر رکھنا چاہیے اور وہ بنیادی ضروریات آپکے پلاٹ کے 5 سے 7 کلومیٹر کے دائرہ کار میں موجود ہوں
بنیادی ضروریات مندرجہ ذیل ہیں

1- کاروبار یا نوکری
2- سکول
3- ہسپتال
4- کالج ، یونیورسٹی
5- بجلی ٫ گیس
6- خوردنوش اشیاء
7- سکیورٹی

پلاٹ کی لوکیشن بجٹ پر بھی منحصر ہوتی ہے اگر آپکا بجٹ کم ہے پھر آپکو دیکھنا ہوگا آپ ان بنیادی ضروریات پر کن پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں ۔ پلاٹ خریدتے وقت ان ضروریات کو ذہن نشین رکھنا ہے جو آپکے طرزِ زندگی کو بہتر سے بہتر بنائے گا۔

01/06/2021

ایک خوبصورت گھر ہر انسان کا خواب ہوتا ہے۔ اس خواب کی بہترین تکمیل مختلف مراحل میں سے گزر کر ہی ممکن ہوتی ہے۔ وہ مراحل مندرجہ ذیل ہیں

1- پلاٹ کی لوکیشن
2- آرکیٹیکٹ ڈیزائن ( نقشہ نویسی )
3- کنٹریکٹرز ( ٹھیکیدار) کا انتخاب

کسی بھی گھر کی بہترین تکمیل ان مراحل پر منحصر ہوتی ہے۔ ان تمام مراحل میں سے کسی ایک پر بھی سمجھوتہ آپ کے سرمایہ کا ضائع ہے بلکہ آپ کیلئے ساری زندگی پریشانی اور پچھتاوے کا باعث بن سکتا ہے۔

"مغل ڈیزائن اینڈ بلڈ کنسڑکشن " کی ٹیم آپکو گھر کی تکمیل کے مراحل میں آنے والے مشکلات سے آگاہ بھی کرے گی اور ان مشکلات کو حل کرنے میں مدد بھی کرے گی۔

31/05/2021

Make Your Dream Home With "Mughal Design & Build" Our professional and dedicated team look into the details to fulfil the requirements and needs of our clients.

| Architecture | Construction | Commercial | Residential | Expert Staff
📞 0306-7052421
📞 0321-7678613
📞 0300- 4308696
🌎 www.designbuildconstruct.com
📧 [email protected]

We "the team MDB" wish a very very happy  عید الفطر to all.We Build your TrustHire services of Professional Architects -...
13/05/2021

We "the team MDB" wish a very very happy عید الفطر to all.
We Build your Trust
Hire services of Professional Architects - Civil Engineers - Interior Designers - Consultants & Builders
For more informations
Call Us
#0306-7052421
#0321-7678613
# 0300- 4808696
Mughal Design & Build Constructions

Mughal Design & Build Constructions, name of trust & reliability. We build your dreamsFor More Detail: +92-306-7052421 +...
01/05/2021

Mughal Design & Build Constructions, name of trust & reliability. We build your dreams
For More Detail:
+92-306-7052421
+92-321-7678613
+92-300-4308696
http://www.designbuildconstruct.com

Address

Bilal Town
Shahkot

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923217678613

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Design & Build Constructions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mughal Design & Build Constructions:

Share