Dail for Help

Dail for Help Dial for Help is a reliable platform connecting homeowners with skilled electrical service providers

24/07/2025

🌧️⚡ *احتیاط کیجئے* ⚡🌧️
⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

جولائی، اگست کی بارشوں اور ہوا میں نمی
بڑھنے کے ساتھ ہی ہر سال
پنکھے، موٹریں، استریاں، واشنگ مشینیں، سولر پلیٹس، ان کی تاریں، بجلی کے کھمبے اور گیلا فرش
ایسے خاموش قاتل بن جاتے ہیں جن سے ہر سال کئی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔

💔 کتنے گھر اجڑ جاتے ہیں،
💡 کتنے چراغ بجھ جاتے ہیں،
صرف تھوڑی سی لاپرواہی کے باعث!

👇👇👇
آج ہی ان احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں:

✅ تمام الیکٹرانک اشیاء (پنکھے، استری، مشینیں وغیرہ) کو ٹیسٹر سے چیک کریں۔
✅ ہر ساکٹ اور سوئچ بورڈ کا رخ تبدیل کر کے ٹیسٹر سے کرنٹ چیک کریں۔
✅ ہر کمزور یا ننگی تار پر انسولیٹڈ ٹیپ یا سلوشن ٹیپ اچھی طرح لپیٹیں۔
✅ بارش سے پہلے تمام برقی اشیاء کو خشک اور محفوظ مقام پر منتقل کریں۔
✅ *گھروں میں RCD یا ELCB جیسے آٹومیٹک کرنٹ کٹ آف سوئچز لگوائیں* ۔
✅ *بچوں کو واضح طور پر سمجھائیں کہ گیلے کھمبے، ننگی تار، اور برقی اشیاء سے دور رہیں* ۔
✅ پنکھوں یا مشینوں کی جگہ بدلتے ہوئے پہلے سوئچ نکالیں، تب ہی ہاتھ لگائیں۔
✅ اگر کسی کو کرنٹ لگے تو خشک لکڑی، موٹا کپڑا یا جُوتے کا استعمال کر کے الگ کریں،
کبھی بھی ننگے ہاتھ سے چھونے کی غلطی نہ کریں۔

💡 اپنے گھر سے ابتدا کریں، یہ احتیاط صرف آپ کی نہیں، پوری نسلوں کی حفاظت ہے
Regards =
*Mk Electric official*

19/07/2025
میری طرف سے آپ کو اور آپکےاہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے              *"🌙💐 عیدالااضی مبارک ھو 🌙💐"* اللہ رب العزت س...
07/06/2025

میری طرف سے آپ کو اور آپکےاہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
*"🌙💐 عیدالااضی مبارک ھو 🌙💐"*
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
🌿 آمین ثم آمین 🌿

Provide a professional Electrical service's
21/05/2025

Provide a professional Electrical service's

This is my total amount of coins : 841.5332Install Now!  ' Hamster Combat '
12/07/2024

This is my total amount of coins : 841.5332Install Now! ' Hamster Combat '

10/07/2024
2kw solar system installation
09/07/2024

2kw solar system installation

7 kw non bettry with power sharing solar inverter
08/07/2024

7 kw non bettry with power sharing solar inverter

Address

Shah Colony Road Muhalla Miraj Pura
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923016271742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dail for Help posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dail for Help:

Share

Category