29/05/2026
*بادشاہ سولر سسٹم کی طرف سے تمام دوستوں، گاہکوں اور اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک* 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کے گھروں میں خوشیاں، برکتیں اور سکون عطا کرے۔ جس طرح سولر سسٹم ہر گھر کو روشنی دیتا ہے، اللہ پاک آپ کی زندگی کو بھی اپنی رحمتوں سے منور فرمائے۔ آمین
*بادشاہ سولر سسٹم سیالکوٹ*
"روشنی وہی جو ہر گھر تک پہنچے"
رابطہ نمبر شیخ وقاص
+92 306 6492235