Shani Viloger'z

  • Home
  • Shani Viloger'z

Shani Viloger'z اَلْحَمْدُلِلّٰه

*قانون کی عملداری یا سوشل میڈیا کا پریشر، لاک اپ کی کھلی کنڈی کے ساتھ تصویر نے سوالات کھڑے کردیے* ساؤتھ پولیس نے ڈیفنس م...
02/06/2025

*قانون کی عملداری یا سوشل میڈیا کا پریشر، لاک اپ کی کھلی کنڈی کے ساتھ تصویر نے سوالات کھڑے کردیے*

ساؤتھ پولیس نے ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار کو تشدد کا نشانہ بنانے والے انتہائی با اثر سلمان فاروقی کی گرفتاری کے بعد سلمان فاروقی کے ساتھ ہم اس میں کچھ نقائص سامنے آئے ہیں۔

پولیس کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان فاروقی لاک اپ میں موجود ہیں عام لاک اپ کی کنڈی تک کھلی ہوئی ہے جبکہ ان کا بیلٹ لگا ہوا ہے اس کے علاوہ ان کی شرٹ پراپر کی استری بھی خراب نہیں ہوئی۔

اس کے بعد سوال اٹھتا ہے کہ یہ قانون کی عملداری ہے یا صرف سوشل میڈیا کا پریشر؟

05/03/2025

Address

Pakistan Faisalabad

38000

Telephone

+923007005534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani Viloger'z posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shani Viloger'z:

  • Want your business to be the top-listed Contractor?

Share