08/05/2026
گلستان کالونی، واہ کینٹ میں ایک اور کامیاب انسٹالیشن! ☀️🏡
ہم نے حال ہی میں واہ کینٹ میں 6KW Hybrid Solar System مکمل کیا ہے تاکہ ہمارے کلائنٹ بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈشیڈنگ سے مکمل نجات پا سکیں۔
✅ اس سسٹم کی خصوصیات:
Longi x10 Panels: اعلیٰ کارکردگی کے حامل پینلز۔
Itel IP54 Inverter: جدید اور بھروسہ مند ٹیکنالوجی۔
Elevated Structure: چھت کی جگہ کو بچانے کے لیے مضبوط فریم۔
Quality Wiring: محفوظ اور پائیدار 6mm DC وائر کا استعمال۔
اب باری ہے آپ کے گھر کی! آج ہی رابطہ کریں اور بجلی کا بل 95% تک کم کریں۔
📞 0330-0079507