15/01/2024
اسلام علکیم ،
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دو دن بعد حتمی ناموں کی فہرست انتخابی نشانوں کے ساتھ جاری کر دی جائے گی۔ عمران خان کے سب ٹائیگرز سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے شہروں کے تمام پی ٹی آئی امیدواران کے ۵۰ ۵۰ بینر ہر ایک ٹائیگر لگوائے۔ اس وقت کے فرعونوں کو ہر حال میں ہم شکست دیں گے۔