**سخی سرورِ واپڈا**
تاریخ 27.12.2023
بجلی دن 12.30 تک آئے گی
18/09/2023
بجلی بند رھے گی۔
کل مورخہ 19 ستمبر 2023 بروز منگل 132 کے وی گرڈ اسٹیشن سخی سرور کے پاور ٹرانسفارمر T2 کی مینٹیننس کی وجہ سے صبح ساڑھے نو (09:30) بجے سے دن تین تیس(03:30) بجے تک مندرجہ ذیل فیڈروں سے بجلی کی سپلائ بند رھے گی
1. Sakhi Sarwar-1
2. Nagar Nai
3. Choti Bala
.ایس ایس او انچارج 132 کے وی گرڈ اسٹیشن سخی سرور۔
13/09/2023
کل مورخہ13.09.23 کو 07.30 سے 10.30 تک سپلائی بند رہے گی۔
18/06/2023
گرڈاسٹیشن سخی سرور میں ہائی ٹرانسمیشن لائن 132 Kv سے وولٹیج کم آرھے ہیں الیکٹرونک اشیاء جل سکتی ہیں چلانے سے احتیاط کریں
17/06/2023
لوڈ شیڈنگ شیڈیول سخی سرور
تاریخِِ 17.06.2023
09:30 سے 10:30
04:30 سے 05:30
02/03/2023
کل بروز جمعہ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے لیکردوپہر 12بجے تک سخی سرور میں بجلی بند رھے گی بحکم واپڈا
28/01/2023
لوڈ شیڈنگ شیڈول ۔
01.30 تا 02.30 دن
06.30 تا 07.30 رات
13/12/2022
آج تقریباً 09 سے 01.00 بجے تک لائٹ بند رہے گی ۔۔۔۔
31/10/2022
کچھ کام ہو رہا ہے تقریباً 11 بجے تک ,بجلی ائے گی
14/10/2022
لوڈ شیڈنگ شیڈول
11:30 تا 12:30 صبح کو
04:30 تا 05:30 شام کو
09:30 تا 10:30 رات کو
14/10/2022
بجلی تقریباً
12.30
آئے تک ائے
13/10/2022
تقریباً ملکی سطح پر مین سپلائی فیل ہے کوئی تکنیکی مسئلہ ہے ۔فی الحال کوئی وقت نہیں بتایا جا سکتا کب تک سپلائی بحال ہوں گی ۔
Be the first to know and let us send you an email when Bijli Grid Station Sakhi Sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Bijli Grid Station Sakhi Sarwar: