20/03/2026
جس طرح ہم اپنے منصوبوں میں مضبوط بنیاد اور روشن مستقبل کی تعمیر کا خواب دیکھتے ہیں، اسی طرح ہم ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کے لیے بھی پرعزم ہیں۔
یہ عید ہمیں ایک دوسرے کے قریب لانے، محبتیں بانٹنے اور ایک بہتر ین معاشرہ بنانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
آئیں اس خوشی کے موقع پر ہم سب مل کر اپنے ملک کی ترقی اور بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین 🤲
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک😍