MIS Technical Services

MIS Technical Services Official Page of MIS technical services. Please visit our website https://mistechnicalservices.com for detailed information.

20/07/2025

!! چسکیلی قوم !!
مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ اگر کوئی ٹک ٹاکر بچی قتل ہو جائے۔ کہیں کوئی خاتون سہیل وڑائچ کو سوئپر جواد احمد کو اور ارشاد بھی کو دھوبی و نائی کہدے تو ہماری یہ چسکیلی قوم دن رات اور دھواں دار سوشل میڈیا پر ادھم مچادیتی ہے
اس قوم کو نہ اپنے حقوق کا خیال ہے نہ مہنگائی کی فکر اور نہ ہی اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر
۔ اس قوم کو صرف اور صرف چسکا چاہیئے یا ٹک ٹاک پر ناچ گانے ۔
اگر آپ تمام ایک قوم نہ بھی بن سکیں کیونکہ قوم بننے کے لئے بہت قیمتی و نایاب جذبات مثلآ غیرت،حمیت،احساس اور وفا درکار ہوتے ہیں تو کم از کم اپنی ذات اور اولاد کے لئے مخلص ہوجائیں۔
بےشمار حادثوں کے حل کے وقت یہ سنا اور پڑھا گیا ہے کہ" یہ ہے سوشل میڈیا کی طاقت " اور واقعی سوشل میڈیا ایک طاقت ہے لیکن یہ بروقت اور صحیح استمعال سے
۔ میری گذارش ہے کہ سیاسی وابستگیوں کو اپنے اندر سے کھرچ کر نکال دیں،سیاسی گماشتوں اور لیڈرپرستی سے سختی سے توبہ کرلیں اور صرف اور صرف اپنے حقوق اپنی ذات اور اپنے بچوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کیلئے فردآ فردآ آواز اٹھائیں اور اپنی طاقت اور مستقل مزاجی سے اٹھائیں کہ آپ کے حقوق غصب کرنے والے ادارے اور افراد خس و خاشاک بن جائی ذرا سوچیئے بلکہ پورا سوچیئ
۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حجازی

20/07/2025
السلام علیکم تمام معزز ممبران کو " عید مبارک "
31/03/2025

السلام علیکم
تمام معزز ممبران کو " عید مبارک "

10/12/2024

السلام علیکم احباب

11/10/2024
MIS Technical services Dubai
20/12/2022

MIS Technical services Dubai

Address

Office # 101-433 Desk # 1788, Allied Business Center Al Murarar
Dubai
00000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 00:00 - 00:15

Telephone

+971525598801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIS Technical Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share