08/11/2023
نظر فلسطین
صہیونی فوج ہو تعداد میں اژدر کی طرح
اسلحے ہونگے تیرے فیل برابر کی طرح
مسجدِاقصیٰ بچانا ہے تو حزب الله، حماس
راکھ کردینگے ابابیلوں کے کنکر کی طرح
ناظرعابدی
یوں تو حزب الله، حماس، حوثی کریں گے تعمیل
جلد ہوجائیگا ایران کا منشاء تکمیل
ہوگا جمہوری فلسطین کا پرچم اونچا
نقشۀ دہر سے مٹ جائے گا اب اسرائیل
ناظرعابدی