23/06/2023
: السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر چہ آپ نے قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کیلئے ڈیپ فریزر لیا ہے یا اگر آپ نے فراسٹ فری ڈبل ڈور تھری ڈور فریج لیا ہے یا اگر آپ کے پاس پہلے سے موجود ہے تو سب سے پہلے آپ کمپریسر کے اوپر رکھے ہوئے پاٹ جس میں پانی جمع ہوتا ہے اُسے نکال کر اچھی طرح سے دھو لیں اور اس میں صاف پانی ڈال کر کمپریسر کے اوپر لگا دیں اور پانی کو اتنا نا بھریں کے وہ چھلکے دوسری بات فریجر سے پانی نکل کر کمپریسر کے اوپر لگے پاٹ پر گر رہا ہے یا نہیں اس کا دھیان دیں تیسری بات اگر پاٹ گرمی سے خراب ہوگیا ہے تو فوراً دوسرا پاٹ لاکر لگائیں چھوتھی باٹ فریجر سے بوائنگ ٹیمپریچر آرہا ہے یا نہیں اس کا دھیان دیں (دھواں کا نکلنا اوس)
پانچویں بات تھوڑا بہت برف بنا لیں اور گوشت کے اوپر رکھ دیں چھوٹے چھوٹے تکڑے کرکے
یاد رہے قربانی کا گوشت فوراً مائنس ڈگری ٹمپریچر قبول کرتا ہے
گوشت کو کئی بار دھویں اور پانی خون اچھی طرح نکل جائے تبھی فریج میں رکھنے کی زحمت کریں
ڈیپ فریج میں تقریباً دس سے پندرہ کلو برف کا الگ سے استعمال کریں
یاد رہے 12گھنٹے کے بعد آپ کا رکھا ہوا گوشت برف بن جائے اس کا دھیان رکھیں اور اگر کمپریسر پر لگے پاٹ پر خون گر رہا ہے تو فوراََ صاف کریں خون پورے فریج میں کہیں بھی لگے نا دیں
کم معلومات کے سبب اپنے نزدیکی میکانک سے رابطہ کریں
پورے فریجر کو فریج کو گوشت سے نا بھریں ائیر سرکولیشن کا خیال رکھیں
باقی ہم آپکی رہنمائی کرتے رہینگے
2m فریج فریجر میں چھوری تیز دھار اشیاء کا استعمال نا کریں فریج یا فریجر جرمن کوائل کے ہوتے ہیں تھوڑی سی مار انہیں خراب کردیتی ہیں
وولٹیج کم زیادہ پر دھیان دیں
فریج فریجر میں اسٹیب لائزر کا استعمال کریں
انوئٹر سسٹم فریج کم زیادہ وولٹیج کو قبول نہیں کرتے لہذا پرفیکٹ وولٹیج کے لئے اسٹیبلائزر کا استعمال کریں انوئٹر سسٹم کے فریج پاور پی سی بی پر چلتے ہیں یہ کم زیادہ وولٹیج پر فوراً خراب ہوسکتے ہیں