IMtiaZ awan

IMtiaZ awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMtiaZ awan, Construction Company, L, Tabuk.

19/08/2026
10/08/2026

‏تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کوئی جرأت مند رہنما عوام کے دلوں پر راج کرتا ہے اور اقتدار کے ایوانوں کو للکارتا ہے، تو طاقتور حلقے اسے راستے سے ہٹانے کے لیے ہر ممکن ہتھکنڈہ استعمال کرتے ہیں۔

‏ مصر کے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے ساتھ جو کچھ جیل میں کیا گیا، وہ کسی المیے سے کم نہیں تھا—انہیں تنہائی، طبی سہولیات کی عدم فراہمی اور کٹھن حالات کے ذریعے سست موت کے منہ میں دھکیلا گیا۔
‏​آج پاکستان میں بھی بالکل وہی مکرہ کھیل دہرایا جا رہا ہے۔ قائدِ تحریک عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھنے اور ان کی بنیادی سہولیات کو سلب کرنے کے پیچھے وہی خوف کارفرما ہے۔ ہمارا یہ خدشہ بالکل بجا اور ہوشربا ہے کہ:
‏​"عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہریلی شے یا سلو پوائزن تو نہیں دے رہے ہیں۔"
‏​اہم سوالات جو آج ہر پاکستانی کے ذہن میں ہیں:
‏​کیا ایک مقبول عوامی لیڈر کی جان کو خطرے میں ڈال کر جمہوریت کو دبایا جا سکتا ہے
‏​عمران خان کی صحت، سیکیورٹی اور خوراک کے معاملات پر پردہ کیوں ڈالا جا رہا ہے?
‏​قوم اپنے لیڈر کے ساتھ ہونے والی اس ناانصافی پر مزید کتنی خاموشی اختیار کرے گی?
‏​یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، بلکہ آواز اٹھانے کا ہے۔ عمران خان کی زندگی اور سلامتی کی ضمانت دینا ریاست اور جیل انتظامیہ کی بنیادی ذمے داری ہے۔ تاریخ ظالموں کو کبھی معاف نہیں کرتی!
‏​امتياز اعوانImran Khan Aladeen44 Abubakar Aladeen Imran Khan

09/08/2026

‏"صحت کی سہولت تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی اور قانونی حق ہے۔

‏​سابق وزیراعظم عمران خان کی طبیعت کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے پیش نظر، یہ انتہائی ضروری ہے کہ انہیں فوری طور پر ان کے قانونی مشیروں (وکلاء) اور خاندان کے افراد کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا مکمل طبی معائنہ ہو سکے۔
‏​صحت اور علاج جیسے انسانی معاملات پر سیاست یا تاخیر سے گریز کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔"
‏​—

09/08/2026

There are highly concerning reports emerging regarding Imran Khan's health; his condition is critically deteriorating. This tyrannical treatment of the nation's leader is utterly heartbreaking. He must be provided with the best possible medical care at the earliest

پنجاب میں ایک اور دودھ کی نہر خشک ہونے کے قریب ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت کے پاس فنڈز کی کمی، میٹر...
09/08/2026

پنجاب میں ایک اور دودھ کی نہر خشک ہونے کے قریب

ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت کے پاس فنڈز کی کمی، میٹرو بسز چلانے والی کمپنی کو فیول فنڈز کی عدم فراہمی، میٹرو بسز کو مینیج کرنے والی نجی کمپنی VEDA نے فنڈز کی عدم فراہمی پر 11 اگست سے لاہور میں میٹرو بس سروسز بند کا اعلان کردیا

ایڈوانس چودہ اگست مبارک، اور ہمیشہ زندہ باد 💀
Mubarak ho Asim Muneer ko

06/08/2026

06/08/2026

🫶 #ہم نے ایک کو پڑھا اور دوسری کو دیکھا ہے🫀

Address

L
Tabuk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMtiaZ awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share