03/01/2026
ڈی ایف او فارسٹ ڈیپارٹمنٹ ہری پور مولانا امیر محمد کی چچی اور معروف کنٹریکٹر گلفراز خان سواتی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں جنکی نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 2:00بجے ٹکری بنارا بٹگرام میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت و درجات بلند فرمائے آمین