Hazeera Welfare & Development Organisation Abbottabad

Hazeera Welfare & Development Organisation Abbottabad This page is for our villge hazeera lovers and for all those peoples they love their villges too.

A village is a clustered human settlement or community, larger than a hamlet with the population ranging from a few hundred to a few thousand (sometimes tens of thousands), Though often located in rural areas, the term urban village is also applied to certain urban neighbourhoods, such as the West Village in Manhattan, New York City and the Saifi Village in Beirut, Lebanon, as well as Hampstead Vi

llage in the London conurbation. Villages are normally permanent, with fixed dwellings; however, transient villages[1] can occur. Further, the dwellings of a village are fairly close to one another, not scattered broadly over the landscape, as a dispersed settlement

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Islam Shah, Ahsan Cheema, Muhammad Ajmal, Muzafar A...
04/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Islam Shah, Ahsan Cheema, Muhammad Ajmal, Muzafar Awan, Chand Chand, Said Wali

02/05/2024

ایبٹ آباد
صوبائی وزیر برائے مال خیبر پختونخوا نزیر احمد عباسی کی ہدایت پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن،وائس چیئرمین وی سی ون ترنوائی سردار جمیل صاحب کا ہزیرہ کا دورہ ،حالیہ بارشوں سے متاثرہ سڑک کا جائزہ لیا گیا اور جلد حل کی یقین دھانی کرائی گئی اس کے علاوہ محکمہ واپڈا کے عملہ کے ہمراہ ہزیرہ اور گلی لنگ کے ٹرانسفارمر کے مسئلے کو حل کرنے کے بعد علاقے کی بجلی بحال کروائی گئی ۔اس موقع پر صدر ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن سید عنایت حسین اور عمائدین علاقہ بھی موجود
علاقے کے لوگوں کے براہ راست مسائل سنے گئے اور جلد حل کی یقین دھانی کرائی
02-05-2024

ایبٹ آباد صوبائی وزیر برائے مال خیبر پختونخوا نزیر احمد عباسی کی ہدایت پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری  پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ...
02/05/2024

ایبٹ آباد
صوبائی وزیر برائے مال خیبر پختونخوا نزیر احمد عباسی کی ہدایت پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن،وائس چیئرمین وی سی ون ترنوائی سردار جمیل صاحب کا ہزیرہ کا دورہ ،حالیہ بارشوں سے متاثرہ سڑک کا جائزہ لیا گیا اور جلد حل کی یقین دھانی کرائی گئی اس کے علاوہ محکمہ واپڈا کے عملہ کے ہمراہ ہزیرہ اور گلی لنگ کے ٹرانسفارمر کے مسئلے کو حل کرنے کے بعد علاقے کی بجلی بحال کروائی گئی ۔اس موقع پر صدر ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن سید عنایت حسین اور عمائدین علاقہ بھی موجود
علاقے کے لوگوں کے براہ راست مسائل سنے گئے اور جلد حل کی یقین دھانی کرائی
02-05-2024

16/08/2023

ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اپنی مدد آپ کے تحت روڈ فلنگ کا کام ہوا جس کی نگرانی سردار نواز اور محمد وسیم نے کی۔14-08-2023

ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کا ایک اور احسن قدم۔ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کے صدر سید عنایت حسین،...
03/08/2023

ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کا ایک اور احسن قدم۔
ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کے صدر سید عنایت حسین، فائنانس سیکرٹری شوکت اعوان صاحب اور آفس سیکرٹری محمد سہیل اعوان نے موقع پر موجود ہو کر اپنی نگرانی میں راستے کو مکمل طور پر اپنی نگرانی میں کھلوا دیا ہے۔اور ماشاءاللہ ۔۔ کل سے اس پر گاڑیاں بھی چلنا شروع ہو گئی ہیں ۔۔ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کی پوری ٹیم اور خصوصا جناب فدا اعوان صاحب کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے مکمل تعاون کیا اور روڈ پر کام کے دوران نگرانی بھی کی۔آخر میں تمام ڈرائیور حضرات سے یہ التجا ھے کہ وقتا فوقتاً روڈ پر تھوڑا بہت اگر کام ہو تو اپنی نگرانی میں کروا لیا کریں اس سے سفر میں عوام کو آسانی ہوگی اور ٹائم کی بھی بچت ہوگی شکریہ۔

01/08/2023
ھزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کی ایک اور کاوش۔۔۔۔۔ حالیہ مون سون کی زبردست بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ ...
01/08/2023

ھزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کی ایک اور کاوش۔۔۔۔۔ حالیہ مون سون کی زبردست بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد و رفت میں کافی رکاوٹ تھی ۔جس کی وجہ سے عوام کو بہت مشکلات کا سامنا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کے سرپرست اعلی جناب جمیل اعوان صاحب اور صدر جناب سید عنایت حسین شاہ کی موجودگی میں روڈ کی صفائی کروائی گئی اور ٹرانسپورٹ کے لیے روڈ کو کھول دیا گیا ۔

زیر نظر چند تصویری جھلکیاں۔

ماشاءاللہ ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی نگرانی میں آج ہزیرہ روڈ کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔مورخہ08-05-023
08/05/2023

ماشاءاللہ ہزیرہ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی نگرانی میں آج ہزیرہ روڈ کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔مورخہ
08-05-023

انا للہ وانا الیہ راجعونجبڑی والے سلیم، الیاس، اور فیصل کے والد محترم میرافضل بھاٸی قضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی ن...
17/04/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
جبڑی والے سلیم، الیاس، اور فیصل کے والد محترم میرافضل بھاٸی قضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔

Address

Hazeera
Abbottabad
22020

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazeera Welfare & Development Organisation Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share