A & Z Green Mart.Pk

A & Z Green Mart.Pk ❤️🏵️❤️A & Z Green Mart.pk❤️🏵️❤️
🏵️ABBOTTABAD🏵️

🆒💯🆒
13/03/2026

🆒💯🆒

African Morning glory ...Yellow 🟡
11/03/2026

African Morning glory ...
Yellow 🟡

Weather ☁️🆒🆒🆒
11/03/2026

Weather ☁️🆒🆒🆒

💯💯💯
11/03/2026

💯💯💯

انشاالله عید کے 10 دن بعد دوبارہ سیڈز وغیرہ بھیجنے والا کام شروع کیا جائے گا۔۔۔اس سے پہلے اپنے آرڈر کنفرم کر سکتے ہیں ۔۔...
10/03/2026

انشاالله عید کے 10 دن بعد دوبارہ سیڈز وغیرہ بھیجنے والا کام شروع کیا جائے گا۔۔۔
اس سے پہلے اپنے آرڈر کنفرم کر سکتے ہیں ۔۔۔

09/03/2026

Sale Closed....💯💯💯🆒

Strings....💯💯💯
07/03/2026

Strings....💯💯💯

Strings ....💯
07/03/2026

Strings ....💯

Small red & yellow Morning gloryAvailable...DC:60/-By Pakistan postWhatsapp:0306.8127162
06/03/2026

Small red & yellow Morning glory
Available...
DC:60/-By Pakistan post
Whatsapp:0306.8127162

Daizyyyyyyyyyyy....☘️☘️☘️☘️
05/03/2026

Daizyyyyyyyyyyy....☘️☘️☘️☘️

اسلام علیکم۔۔۔کافی سارے قابل احترام ممبرز نے مجھ سے اس پیلے 🟡 رنگ کی افریقن مارننگ گلوری کے سیڈز وقت سے پہلے خرید کر  رک...
05/03/2026

اسلام علیکم۔۔۔
کافی سارے قابل احترام ممبرز نے مجھ سے اس پیلے 🟡 رنگ کی افریقن مارننگ گلوری کے سیڈز وقت سے پہلے خرید کر رکھے ہوئے ہیں۔۔
جو اب مارچ میں لگائے جا سکتے ہیں۔۔
ان کو اگر آپ مٹی میں Direct لگائیں گے تو کم از کم 20,25 دن یا اس سے زیادہ بھی Germinate ہونے میں لگ سکتے ہیں۔۔
ان کو لگانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہیکہ آپ پانی میں بھگو کر کم از کم 24 سے 36 گھنٹے کیلئے رکھ دیں اور جیسے ہی سیڈز پانی میں پھولنے لگیں تو ان کو نکال کر آپ مٹی میں لگا سکتے ہیں اور انشاالله 3,4 دن میں Germination ہونا شروع ہو جائے گی۔۔۔

ماشاالله میرے آنگن میں بھی سردیوں کے پھول آخر کار کھل ہی گئے۔۔۔لیکن سردی کا نام و نشان بھی نہیں رہا ہماری طرف۔۔آج سے ایک...
28/02/2026

ماشاالله میرے آنگن میں بھی سردیوں کے پھول آخر کار کھل ہی گئے۔۔۔
لیکن سردی کا نام و نشان بھی نہیں رہا ہماری طرف۔۔
آج سے ایک سال پہلے رمضان میں ہیٹر لگا کر روزہ افطار کرتے تھے اور اس بار تو ایسا لگتا ہے جیسے سردی ہوئی ہی نہیں ۔۔ گرمی ابھی سے ہی اپنے رنگ دکھا رہی ہے تو جب جون جولائی ہو گا تو پھر تو الله ہی جانتا ہے کیا حال ہو گا ہم سب کا۔۔۔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A & Z Green Mart.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category