Baba G Material

Baba G Material Baba G Material – The name you can trust for quality sand, bricks, and building materials in your area. Fast delivery, honest rates.

🌍 بابا جی مٹیریل – نام ہے اعتماد کا!اب علی پور اور اوچ شریف میں🧱 مٹی اور دریائی ریت دستیاب ہے بہترین ریٹ پر!🏗️ ریٹ لسٹ:🚜...
03/11/2025

🌍 بابا جی مٹیریل – نام ہے اعتماد کا!

اب علی پور اور اوچ شریف میں
🧱 مٹی اور دریائی ریت دستیاب ہے بہترین ریٹ پر!

🏗️ ریٹ لسٹ:
🚜 خرالی: 2500 روپے
🚚 لوڈر: 1000 روپے
🛻 رکشہ: 500 روپے

🌾 مٹی ریٹ:
🚜 خرالی: 3800 روپے
🚚 لوڈر: 1200 روپے
🛻 رکشہ: 600 روپے

📞 مٹی ہو یا ریت، بابا جی ہے ہر وقت تیار!
📲 رابطہ نمبر: 0308 1036206

📍 BABA G MATERIAL – اب آپ کے شہر میں خدمت کے لیے حاضر

📸 #ریت #مٹی #تعمیرات

🌾 اب علی پور میں مٹی یا ریت کی ٹرالی صرف ایک کال کی دُوری پر! 🌾اب چاہے آپ کو گھر کی تعمیر کے لیے دریا کی ریت چاہیے یا اچ...
23/10/2025

🌾 اب علی پور میں مٹی یا ریت کی ٹرالی صرف ایک کال کی دُوری پر! 🌾

اب چاہے آپ کو گھر کی تعمیر کے لیے دریا کی ریت چاہیے یا اچھی کوالٹی کی مٹی —

📞 بابا جی میٹیریل کے ساتھ سب کچھ آپ کے دروازے پر حاضر ہے!

🚜 ٹریکٹر، لوڈر، یا ٹرالی — جو بھی چاہیں، صرف ایک کال کریں اور
اپنا آرڈر بُک کروائیں ابھی!

📲 رابطہ کریں: 0308 1036206

📍 علاقہ: تحصیل علی پور، ضلع مظفرگڑھ

🧱 مٹی اور دریا کی ریت اب دستیاب ہے — بھروسا صرف بابا جی کا!👷‍♂️ اگر آپ علی پور کے آس پاس ہیں،تو گھر بنانے یا لینڈ فل کے ...
21/10/2025

🧱 مٹی اور دریا کی ریت اب دستیاب ہے — بھروسا صرف بابا جی کا!

👷‍♂️ اگر آپ علی پور کے آس پاس ہیں،

تو گھر بنانے یا لینڈ فل کے لیے اب بہترین مٹی، ریت کی ٹرالی، لوڈر، رکشہ اب دستیاب ہے۔

✅ اعلیٰ معیار کی ریت اور مٹی
✅ وقت پر ڈیلیوری
✅ ریٹ کم، اعتماد زیادہ

📦 چاہے چھوٹا رکشہ ہو یا لوڈر ہو یا بڑی ٹرالی کا آڈر
بابا جی میٹیریل ہر وقت تیار ہے 💪

📞 ابھی کال کریں: 0308 1036206

🕒 آرڈر دیں، ڈیلیوری پائیں — بغیر کسی پریشانی کے!

Address

Alipur
34450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba G Material posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share