14/08/2026
14 اگست مبارک! 🇵🇰💚
آزادی صرف ایک دن نہیں، ایک ذمہ داری ہے۔
Volcan Engineering Pvt. Ltd. کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰