01/03/2026
آج عالمِ اسلام ایک عظیم مدبر، شجاع رہبر اور بصیرت کے پیکر سے محروم ہو گیا۔ رہبرِ معظم کی شہادت محض ایک شخصیت کا بچھڑنا نہیں، بلکہ ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ آپ کی زندگی حق و باطل کے معرکے میں استقامت کی روشن مثال تھی۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے
#ایران