Faiz Builders

Faiz Builders Faiz Builders – Quality construction services with trust and excellence. Home construction, renovation & building.

18/05/2026

دیوار بنانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں 👷‍♂️🧱
اصل فرق کاریگر کے ہاتھ، سیدھ اور تجربے کا ہوتا ہے۔
تر اینٹ، مصالحے کی صحیح مقدار اور ہر اینٹ کو ٹھوکر سے اپنی جگہ پر فِٹ کرنا ایک ہنر ہے جو مضبوط اور لمبے عرصے تک قائم رہنے والی دیوار بناتا ہے۔ 🔥

ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ہر لائن کو سیدھا، مضبوط اور برابر رکھا جا رہا ہے تاکہ بعد میں دیوار میں کمزوری یا ٹیڑھا پن نہ آئے۔
یہی تجربہ اور محنت ایک عام کام اور پروفیشنل کام میں فرق پیدا کرتی ہے۔

👷‍♂️ مستری محمد فیاض قریشی
بلڈنگ ٹھیکیدار — بہاولپور
📞 0309-0176346

16/05/2026

الحمدللہ ❤️
نئے پروجیکٹ کی بنیادوں کی کمپیکشن جاری 🏗️
کلائنٹ کی طرف سے لیبر کے لیے مٹھائی اور کولڈ ڈرنک 🍬🥤
ایسے اچھے کلائنٹس کے ساتھ کام کر کے خوشی ہوتی ہے 🤝

👷 مستری محمد فیاض بلڈنگ ٹھیکیدار
📞 0309-0176346
📍 Bahawalpur

15/05/2026
12/05/2026

دوسری منزل کا فرنٹ پلستر

11/05/2026

ڈیزائن پلستر کرتے ہوئے

10/05/2026

✨ ڈیزائن دار شیڈ پر اعلیٰ کوالٹی کا پلستر 🔥
کام ایسا جو خوبصورتی کے ساتھ مضبوطی بھی دکھائے 💯
ہر لائن میں صفائی، ہر کونے میں نفاست 👌
اگر آپ بھی اپنے گھر کو شاہی لک دینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں 📞
👷‍♂️ مستری محمد فیاض قریشی بلڈنگ ٹھیکیدار — بہاولپور
📱 03090176346
#پلستر

#کنسٹرکشن


#بہاولپور

Address

Riaz Chowk Near Bindra Pulli
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share