Master Builders & Contractors Darya Khan Bhakkar

Master Builders & Contractors Darya Khan Bhakkar Master Builders & Contractors,Dera ismail Khan

10/05/2026

Mastar Builders & contractor 03454522990 Mehvish Gull High-Tech Food @

19/09/2023

*سلام بر امام زمانہ ؏*

🕊🕊🕊🕊🕊

*•┈•┈•⊰✿•○•✿⊱•┈•┈•*
🕊️ *سلام یابن زھراء*🕊️

*السَّلامُ علیکَ یا بقیَّةَ اللهِ*
*یا ابا صالحَ المهدی*
*یا خلیفةَ الرَّحمنُ*
*و یا شریکَ القرآن*
*ایُّها الاِمامَ الاِنسُ والجّان*
*ّسیِّدی ومَولایْ الاَمان الاَمان من فتنة الزمان*

*💞اللّهمَّ‌ عَجِّلْ‌ لِوَلِیِّڪَ‌ الفَرَج💞*

*•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَاَهلِک عَدُوَّهُم مِنَ الجِن‌ِّ وَالاِنسِ مِنَ الاَوَّلِینَ وَ الاَخِرِینَ*💐

15/09/2023

*ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ*

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ وَ سَیَصۡلَوۡنَ سَعِیۡرًا﴿٪۱۰﴾

*جو لوگ ناحق یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں بس آگ بھرتے ہیں اور وہ جلد ہی جہنم کی بھڑکتی آگ میں تپائے جائیں گے۔*
سورۃ النساء آیت 10

❤نہج البلاغہ❤

مَنْ حَاسَبَ نَفْسَهٗ رَبِـحَ، وَ مَنْ غَفَلَ عَنْهَا خَسِرَ، وَ مَنْ خَافَ اَمِنَ، وَ مَنِ اعْتَبَرَ اَبْصَرَ، وَ مَنْ اَبْصَرَ فَهِمَ، وَ مَنْ فَهِمَ عَلِمَ.

*جو شخص اپنے نفس کا محاسبہ کرتا ہے وہ فائدہ اٹھاتا ہے اور جو غفلت کرتا ہے وہ نقصان میں رہتا ہے۔ جو ڈرتا ہے وہ (عذاب سے) محفوظ ہو جاتا ہے اور جو عبرت حاصل کرتا ہے وہ بینا ہو جاتا ہے، اور جو بینا ہوتا ہے وہ بافہم ہو جاتا ہے، اور جو بافہم ہوتا ہے اسے علم حاصل ہو جاتا ہے۔*
حکمت 208

بغض کینہ نفرت جھوٹ غیبت بدکرداری بدگمانی الزام تراشی تانا زنی ۔ یہ سب آپ کی شخصیت کو نقصان دیتی ہیں کسی دوسرے کا کچھ نہی...
25/08/2023

بغض کینہ نفرت جھوٹ غیبت بدکرداری بدگمانی الزام تراشی تانا زنی ۔ یہ سب آپ کی شخصیت کو نقصان دیتی ہیں کسی دوسرے کا کچھ نہی جاتا ۔ تنہائی میں بیٹھ کر اپنے گریبان میں ایک بار ضرور جھانکا کرو شکریہ۔ Mehr Hussain

18/08/2023

ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ

وَ قُلۡ لِّعِبَادِیۡ یَقُوۡلُوا الَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ یَنۡزَغُ بَیۡنَہُمۡ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ کَانَ لِلۡاِنۡسَانِ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا﴿۵۳﴾

*اور میرے بندوں سے کہدیجئے: وہ بات کرو جو بہترین ہو کیونکہ شیطان ان میں فساد ڈلواتا ہے، بتحقیق شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے۔*

سورۃ الاسراء آیت 53

05/08/2023

ہم پاکستان کو اوپر لے کر جارہے ہیں اگر کوئی اپنی بےاحتیاطی سے گرگیا پھر نا کہنا کہ بتایا نہی نیچے ساری زندگی جہنم میں رہے گا بےشعور-22 کروڑ عوام

28/07/2023

اتنے تحقیقی اور علمی دور میں بھی آپ یزید کے حمائیتی ہو تو خدا آپ کا حشرنشر یزیدکےساتھ کرۓ ۔ آمین۔ سب ملکر بولو ۔ حسینیت زندہ آباد یزیدیت مردباد

27/07/2023

Syed safeer sajad sherazi

وقت کے یزید کے خلاف اپنی آواز بلند کر اپنا حسینی ہونا ثابت کر۔.  زیرِ نظر تصویر میں بستر پر موجود یہ 14 سالہ بچی رضوانہ ...
26/07/2023

وقت کے یزید کے خلاف اپنی آواز بلند کر اپنا حسینی ہونا ثابت کر۔. زیرِ نظر تصویر میں بستر پر موجود یہ 14 سالہ بچی رضوانہ ہے جس کا تعلق سرگودھا سے ہے
رضوانہ اسلام آباد کے ایک سول جج کے گھر میں بطور ملازمہ کام کرتی تھی
سول جج کی بیوی نے رضوانہ پر تشدد کیا اور اِسکو گھر کے ایک کونے میں پھینک دیا، بچی گھر کے کونے میں کئی دنوں تک بےہوش پڑی رہی، تشدد سے رضوانہ کے سر پر جو چوٹ لگی تھی اُس میں کیڑے پڑ گئے اور بچی کی موت واقع ہوگئی
ہر روز میرے ملک میں کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے جس کو سن کر پوری پوری رات نیند نہیں آتی،

16/12/2021

Address

Bhakkar

Telephone

+923454522990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master Builders & Contractors Darya Khan Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Master Builders & Contractors Darya Khan Bhakkar:

Share

Category