Design desk

Design desk 🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں اور بڑے رقبہ جات کی پیمائش بزریہ لیزر مشین کروایں۔🏘️

New day new story Alhamdullilah delivered a project to Mr.Billal shaib. we designed a  3d Interior of office room. Desig...
27/01/2024

New day new story
Alhamdullilah delivered a project to Mr.Billal shaib. we designed a 3d Interior of office room.
Design your room according to best work space. 2d and 3d draiwngs of house and rooms also a local government file aporval.
for more details: 0336 5687001

A NEW DAY NEW STORY.Delivered a project to our respectable client MR.Mazhar shaib located at Khoker zair Designing & lay...
21/01/2024

A NEW DAY NEW STORY.
Delivered a project to our respectable client MR.Mazhar shaib located at Khoker zair Designing & layout of residential area cutting & Designing of plots.
for more details contact : 0336 5687001

نئے دن کی نئ کہانی۔آج چک ملوک چوھدری عمران صاحب کی جگہ کی پیمائش کا کام کیا۔بھٹے کے لیئے زمین کی خریدری کی  اور مٹی کی م...
15/01/2024

نئے دن کی نئ کہانی۔
آج چک ملوک چوھدری عمران صاحب کی جگہ کی پیمائش کا کام کیا۔بھٹے کے لیئے زمین کی خریدری کی اور مٹی کی مقدار درکار تھی۔ڈراینگ اور موقعہ پر لے آوٹ کا کام کیا۔
Design desk Everyone Chakwal, Pakistan Talagang

نیا سال نیا جوشالحمداللہ ایک اور پروجیکٹ پایہ تکمیل کو پھنچہ ضلہ تلہ گنگ میں انکڑہ کے پاس ڈیم کا سروے کا کام مکمل ہوا۔کس...
04/01/2024

نیا سال نیا جوش
الحمداللہ ایک اور پروجیکٹ پایہ تکمیل کو پھنچہ ضلہ تلہ گنگ میں انکڑہ کے پاس ڈیم کا سروے کا کام مکمل ہوا۔
کسی بھی قسم کا سروے ہو یا نقشہ کا کام ہو آج ہی رابطہ کریں مارکیٹ سے جائز اور اعلہ معیار ہماری گارنٹی ہے۔

29/11/2023
New day new storyاب آپ  کو پنڈی یا اسلام آباد  جانے کی کیا ضرورت جب آپ کو آپ کے اپنے  شہر چکوال میں مکمل ہاوسنگ سوسائیٹی...
19/08/2023

New day new story
اب آپ کو پنڈی یا اسلام آباد جانے کی کیا ضرورت جب آپ کو آپ کے اپنے شہر چکوال میں مکمل ہاوسنگ سوسائیٹی کی ڈیزاینگ کا کام انتہائی مناسب قیمت میں ملے۔گھروں کے نقشہ کا کام ہو یا پھر رقبے کی پیمائش کا کام اب سب کچھ آپ کو چکوال میں ملے گا۔چاہے رقبہ کی تقسیم کا کام ہو یا پھر رقبے کی پلاٹنگ مکمل ڈراینگز بنانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔

بغیر اس کے کہا ممکن تھی شناخت میریمیرا ملک ہے میرا شجرہِ نصب کی طرحکہ بِن تیرے کہا ممکن تھی پہچان میری اے وطن تو نے تو م...
14/08/2023

بغیر اس کے کہا ممکن تھی شناخت میری

میرا ملک ہے میرا شجرہِ نصب کی طرح

کہ بِن تیرے کہا ممکن تھی پہچان میری اے وطن تو نے تو مجھے سرسبز شاداب کردیا🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

0336-5687001
Architecture | Construction | Interior Design | Renovation | Construction & Project Management Consultants

🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں اور بذریعہ ڈاک اپنی فائل وصول کریں 🏠We are a team of Architects and Engineers, Provi...
17/07/2023

🏘️ اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ بنوائیں اور بذریعہ ڈاک اپنی فائل وصول کریں 🏠
We are a team of Architects and Engineers, Providing High Quality of work.
🏠Get your House design today
⌚Best time to get your house design
🔥Hot Offer:
🟢2d house plan
🟢3d front elevation
🟢Interior design
🟢Electrical drawings
🟢Plumbing drawings
📞Contact us today - 1st come, 1st serve
📱WhatsApp 03365687001

ہمارے ہاں ہر قسم کے سروے کا کامرقبہ جات کی پیمائشجائیداد کی تقسیمپلاٹنگ ٹاؤن پلاننگلیولنیگتعمیراتی نقشہ جات کا کام کیا ج...
03/06/2023

ہمارے ہاں ہر قسم کے سروے کا کام
رقبہ جات کی پیمائش
جائیداد کی تقسیم
پلاٹنگ ٹاؤن پلاننگ
لیولنیگ
تعمیراتی نقشہ جات کا کام کیا جاتا ہے۔
برائے رابعہ
0336-5687001
0312-5829069

ہمارے نقشے بس لائن نہیں! بلکہ آپ کے بچپن سے سوچے خوابوں کی تعبیر پہ تکمیل ھوتی ہیں ۔ ہمارے نزدیک نقشہ مکمل مالک مکان کی ...
26/04/2023

ہمارے نقشے بس لائن نہیں! بلکہ آپ کے بچپن سے سوچے خوابوں کی تعبیر پہ تکمیل ھوتی ہیں ۔
ہمارے نزدیک نقشہ مکمل مالک مکان کی سوچ فکر ضروریات کے مطابق ھوا دار روشنی والا منفرد یونیک قابلے استعمال ھونا چاھئے ۔
ہمارے دو بنا کہ دئیے ھوئے نقشے ہی مالک مکان کو کنفیوژن میں ڈال دیتے ہیں کہ ان دونوں میں کون سا نقشہ وہ پسند کریں جو کہ دونوں نقشے ہی اس کی ضروریات آنے والے وقت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے پلان کر کے دیتے ہیں۔
تو اگر آپ کے پاس بھی کوئی پلاٹ ہے تو لازمی اس کی تعمیر پہ لاکھوں لگانے سے پہلے 6 ماہ اپنے گھر کا نقشہ بنائیں گے نقشہ آپ خوبصورتی اور بچت دیتا ہے نقشہ آپ بار بار تبدیل کرسکتے ہیں لیکن ایک بنی ہوئی تعمیر شدہ بلڈنگ کو بعد میں تبدیل نہیں کر سکتے ! تو مکمل سوچیں ابھی سوچے بلڈنگ پہ لاکھوں لگانے سے پہلے چند ہزار روپے نقشے پر لگا کے اپنی مرضی کے مطابق نقشہ تیار کروا کے اس پر اپنے جنت نما گھر کی تعمیر کھڑی کریں
آپ ہمارے سے آن لائن واٹس اپ پر رابطہ کر کے پرانے گھر میں رہتے ہوئے نیو گھر کا نقشہ بنانا سکتے ہیں 24گھنٹوں میں ہم آپ کی مرضی کے مطابق دو نقشے بنا کے دیں گے تو ابھی واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں
0336-5687001
0312-5829069
Architecture | Construction | Interior Design | Renovation | Construction & Project Management Consultants

Boundary survey & PlotingDhok Khizer Hayat Chakwal .  اپنی زمین کی پیمائش  ڈیم کا سروے سوسائٹی کی ڈیزاینگ پلاٹنگ ڈیزائنگ...
19/03/2023

Boundary survey & Ploting
Dhok Khizer Hayat Chakwal .
اپنی زمین کی پیمائش ڈیم کا سروے سوسائٹی کی ڈیزاینگ پلاٹنگ ڈیزائنگ
ٹوپوگرافک سروے جدید لیزر مشین سے کروایں وہ بھی انتہائی مناسب ریٹس پر مزید انفارمیشن کے لیے نیچے دیے گے نمبر پر کال کریں یا پھر ہمارے آفس تشریف لائیں آفس بمبر 2 ساجد نزیر مارکیٹ نزد دا ارقم سکول گرلز کالج روڈ چکوال۔. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
برائے رابطہ محمد عثمان۔

#نقشہ

+92 336 5687001
0312 5829069

Address

Chakwal

Telephone

+923365687001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Design desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Design desk:

Share