SHAN CAD Services

SHAN CAD Services We are providing services in architectural design and specialized in Floor plans, Exterior elevations and all kinds of architectural 2D & 3D services.

Residential Floor plan idea.Feel free to contact us. We will always be here to assist you.
28/09/2021

Residential Floor plan idea.

Feel free to contact us. We will always be here to assist you.

اسلام علیکم ۔ الحمد للّٰہ 5 مرلہ (25x50 )گھر 🏡 کا ایک اور پر کشش ڈیزائن ۔ کیا آپ گھر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ نقشہ اور ...
17/03/2021

اسلام علیکم ۔ الحمد للّٰہ 5 مرلہ (25x50 )گھر 🏡 کا ایک اور پر کشش ڈیزائن ۔ کیا آپ گھر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ نقشہ اور تعمیر سے متعلق مکمل معلومات اور سیمپلز بذریعہ واٹس ایپ حاصل کیجیۓ ۔

اگر آپ گھر بنانے کا سوچ رہے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے ۔ گھر کی تعمیر کے ارادے کے بعد بہت سے سوالات ذہن میں آتے ہیں ۔ جو بھی پہلی بار گھر بنانا چاہتا ہے ، وہ یہ نہیں جانتا کہ کیسے شروعات کرنی ہے اور کن کن پہلوؤں کا خیال رکھنا ہے ۔ اور تجربہ نا ہونے کی وجہ سے بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ گھر روز روز تو بنائے نہیں جاتے اور نتیجتاً اسی غلط بنے ہوئے گھر میں ہی رہنا پڑتا ہے سمجھوتے کے تحت ۔ جو کہ ذہنی کوفت کا باعث بنتا ہے ۔

گھر کی اہمیت کو ہم نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ عرصہ 8 سال سے ہم گھر بنانے کے ہر شعبہ میں اپنی خدمات پیش کررہے ہیں ۔ جب ہم گھر ڈیزائن کرتے ہیں تو اینٹ ، سیمنٹ، بجری ، سریہ نہیں سوچتے بلکہ گھر کے اس اصل احساس کو سوچتے ہیں جو بچپن نے ہمیں دیا ۔

ہمارے ڈیزائن کیے ہوئے گھر میں تمام تر تفصیلات شامل ہوتی ہیں جیسا کہ فلور پلاننگ ، الیکٹرک فکسچرز اور سیوریج کی تفصیلات ، کوورڈ ایریا اور بنیادوں کی تفصیلات اور کھڑکیوں اور دروازوں کی تفصیلات تاکہ لاکھوں روپے خرچ کرنے سے پہلے آپ مستقبل کے گھر کو زیادہ گہرائی سے دیکھ اور سمجھ سکیں ۔ بذریعہ واٹس ایپ ، آپ سیمپل بھی طلب کر سکتے ہیں ۔

رابطہ کرنے کے لیے واٹس ایپ لنک پر ٹچ کیجیے ۔
WhatsApp @ 03479023929
Call @ 03479023929
Email: [email protected]

آپکے گھر کی قیمت کا انحصار اسکی بہترین پلاننگ اور خوبصورتی پر ہوتا ہے- گھر بنانے سے پہلے اس کا نقشہ بنوائیں۔ نقشے کے فوا...
09/03/2021

آپکے گھر کی قیمت کا انحصار اسکی بہترین پلاننگ اور خوبصورتی پر ہوتا ہے- گھر بنانے سے پہلے اس کا نقشہ بنوائیں۔ نقشے کے فوائد۔
کم خرچ , زیادہ خوبصورتی , ذیادہ سہولت۔

مناسب قیمت پر کسی بھی قسم کی ڈرائنگ یا ڈیزائن بنوانے کے لیئے رابطہ کریں
2D, 3D
House layout plan
Floors plan
Elevation
Cost and Estimation

*AutoCAD Template for you*😊If you have a company or small architecture studio and use AutoCAD as the main software, you ...
08/03/2021

*AutoCAD Template for you*😊
If you have a company or small architecture studio and use AutoCAD as the main software, you might need this template to improve the quality of your drawing.

(There is flat 50% discount and final price is PKR 2000/- only)

The cad template contains:
01 | Autocad Drawing Template (.dwt File)

Including
-Best Choice of Line type & Line Weight
-Best Choice of Color Interface (layers)
-Annotative & Dynamic Blocks
-Annotative Text
-Annotative Leader (Callout)
-Annotative Pattern type (Hatch) with good scale selection
-Page setup with Title Blocks for A1/A2/A3 Pepper size
-Plot Style with 4 variants color pick (Blue/Red/Black/Yellow )

02 | Sheet set Package (.dst File)

-Sheet set File (.dst) including several layouts integrated with title blocks and page setup
-Table of content (automatically updated) synchronized with sheet set
-Sheet title, sheet number automatically synchronized with sheet set

03 | Supplement Package (.zip File)

-Sample of Floor plan, Elevation and Section

Instruction in English.

اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ اور تعمیر، میٹیریل کے ساتھ اور بغیر میٹیریل/لیبر ریٹ پر کروانے کے لئے ھم سے رابطہ کریں۔        ...
08/03/2021

اپنے گھر کا خوبصورت نقشہ اور تعمیر، میٹیریل کے ساتھ اور بغیر میٹیریل/لیبر ریٹ پر کروانے کے لئے ھم سے رابطہ کریں۔ اور اپنی جگہ، زمین ، گھر ، مکان کی خریداری اور فروخت کرنے کیلئے بھی ہم سے رابطہ کریں۔
مزید سروسز جو ھم فراھم کرتے ھیں:
• الیکٹریکل ورک ڈرائینگ کے مطابق
• پلمبنگ
• فالز سیلنگ
• ٹائل/ماربل فکسنگ وغیرہ۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں.

Address

Choa Saiden Shah, Dist. Chakwal
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAN CAD Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share