Javed Mughal Developers

Call Directions Website Contact the business

Javed Mughal Developers Pakistan best Largest development Company.

🏡 آپ کے اپنے گھر کا خواب، اب ایک نئے انداز میں! ✨کیا آپ بھی اپنے خاندان کے لیے ایک خُوبصورت گھر اور بہترین مستقبل کی منص...
20/10/2026

🏡 آپ کے اپنے گھر کا خواب، اب ایک نئے انداز میں! ✨

کیا آپ بھی اپنے خاندان کے لیے ایک خُوبصورت گھر اور بہترین مستقبل کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ 🌿

وکٹوریہ سمارٹ سٹی، چیچہ وطنی میں اپنے پلاٹ کے انتخاب کے ساتھ اپنے خوابوں کے گھر کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔

🌟 خُوبصورت اور منفرد طرزِ تعمیر
📍 اوکانوالہ روڈ پر واقع رہائشی منصوبہ
🏡 اپنے مستقبل کے گھر کے لیے پلاٹ حاصل کرنے کا موقع

🎉 خاص آفر: صرف 20% ایڈوانس پر بکنگ!

اپنے گھر کے خواب کو مزید مؤثر انداز میں پلان کرنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں اور پلاٹس، اقساط اور بکنگ کی تفصیلات معلوم کریں۔

📍آفس لوکیشن: اوکانوالہ روڈ، چیچہ وطنی — بالمقابل چک نمبر 109/12-L
📞 رابطہ کریں: 0300 6938744

💬 آپ اپنے خوابوں کا گھر کیسا دیکھنا چاہتے ہیں؟ کمنٹس میں بتائیں!

🏡 صرف ایک سوسائٹی نہیں، ایک بہتر طرزِ زندگی کی جانب قدم! 🌿کسی بھی رہائشی منصوبے کی اصل پہچان صرف اس کا خوبصورت گیٹ نہیں،...
17/10/2026

🏡 صرف ایک سوسائٹی نہیں، ایک بہتر طرزِ زندگی کی جانب قدم! 🌿
کسی بھی رہائشی منصوبے کی اصل پہچان صرف اس کا خوبصورت گیٹ نہیں، بلکہ اس کی سڑکیں، ماحول، ترتیب اور دیکھ بھال بھی ہوتی ہے۔

وکٹوریہ سمارٹ سٹی، چیچہ وطنی میں لندن تھیم پر مبنی خُوبصورت مین انٹرنس، میٹل روڈز، گرین ایریاز اور منظم ماحول ایک منفرد پہچان پیش کرتے ہیں۔ ✨

ہمارا وژن ہے، کہ آپ کو صرف پلاٹ کے انتخاب کا موقع ہی نہ ملے، بلکہ اپنے مستقبل کے گھر کے لیے ایک ایسا ماحول بھی دیکھنے کو ملے جسے آپ خود وزٹ کرکے جانچ سکیں۔

💬 آپ کے نزدیک ایک مثالی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سب سے اہم کیا ہے؟
🛣️ معیاری سڑکیں اور منظم راستے
🌳 سرسبز پارکس اور صاف ماحول
🏡 خوبصورت ڈیزائن اور منفرد طرزِ تعمیر

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں!

📍آفس لوکیشن: اوکانوالہ روڈ، چیچہ وطنی — بالمقابل چک نمبر 109/12-L

📞 مزید معلومات اور پلاٹس کی دستیابی کے لیے رابطہ کریں: 0300 6938744

🌿 چیچہ وطنی کی سب سے خُوبصورت ترین اور آئیڈیل لوکیشن پر واقع وکٹوریہ سمارٹ سٹی 🌿چیچہ وطنی میں بہت سے ٹاؤنز بنے، مگرکیا ک...
11/10/2026

🌿 چیچہ وطنی کی سب سے خُوبصورت ترین اور آئیڈیل لوکیشن پر واقع وکٹوریہ سمارٹ سٹی 🌿

چیچہ وطنی میں بہت سے ٹاؤنز بنے، مگر
کیا کوئی اور ٹاؤن ایسا ہے جو وکٹوریہ سمارٹ سٹی کی طرح صاف ستھرا، منظم اور مسلسل سنبھالا جا رہا ہو۔۔۔

یہاں صرف پلاٹس فروخت نہیں کیے جاتے،بلکہ فروخت کے بعد بھی میٹل روڈز، پارکس، ، صفائی اور ماحول کو اسی ذمہ داری اور توجہ کے ساتھ برقرار رکھا جا رہا ہے۔

✨ یہی وہ فرق ہے جو وکٹوریہ سمارٹ سٹی کو منفرد بناتا ہے
— ایک ایسا ٹاؤن جہاں رہائش ہو یا سرمایہ کاری، دونوں محفوظ ہیں۔

📌 صرف چند مخصوص پلاٹس ابھی دستیاب ہیں
اگر آپ ایک صاف، محفوظ اور بہتر ماحول میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔

📞 آج ہی رابطہ کریں 0300 6938744 اور اپنے پلاٹ کی بکنگ کنفرم کریں!
لوکیشن: اوکانوالہ روڈ چیچہ وطنی ـ بلمقابل چک نمبر 109/12- ایل۔

وکٹوریہ اسمارٹ سٹی — جہاں سکون، سہولت اور روحانیت ساتھ ساتھ 🌿🕌وکٹوریہ اسمارٹ سٹی کے سینٹرل پارک میں خوبصورت مسجد جدید طر...
06/10/2026

وکٹوریہ اسمارٹ سٹی — جہاں سکون، سہولت اور روحانیت ساتھ ساتھ 🌿🕌

وکٹوریہ اسمارٹ سٹی کے سینٹرل پارک میں خوبصورت مسجد جدید طرزِ تعمیر، پُرسکون ماحول اور عبادت کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

🌳 سینٹرل پارک کی نمایاں خصوصیات:
سرسبز لان اور واک ویز
خوبصورت اسٹریٹ لائٹس
فیملیز اور بچوں کے لیے پُرسکون ماحول
صحت مند اور متوازن طرزِ زندگی کے لیے اوپن اسپیس

وکٹوریہ اسمارٹ سٹی کا مقصد صرف رہائش نہیں، بلکہ ایک محفوظ، باوقار اور مکمل کمیونٹی فراہم کرنا ہے۔

📍سیل آفس : اوکانوالہ روڈ، چیچہ وطنی، بالمقابل چک نمبر 109/12-L

📞 0300 6938744

کیا آپ ایک کشادہ اور پُرسکون طرزِ زندگی کے لیے اپنا فارم ہاؤس یا رہائش بنانا چاہتے ہیں؟وکٹوریہ سمارٹ سٹی میں 18 مرلہ فار...
29/09/2026

کیا آپ ایک کشادہ اور پُرسکون طرزِ زندگی کے لیے اپنا فارم ہاؤس یا رہائش بنانا چاہتے ہیں؟

وکٹوریہ سمارٹ سٹی میں 18 مرلہ فارم ہاؤس اور 3,4,5,7,10 مرلہ کے رہائشی پلاٹس اب دستیاب ہیں، جہاں آپ اپنی پسند کے مطابق گھر اور خوبصورت اوپن اسپیس کا تصور حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔

پیمنٹ پلان:
✨ صرف 20% ایڈوانس ادائیگی
بقیہ پیمنٹ 40 ماہ کی آسان اقساط میں
📍کیش ادائیگی کی صورت میں 11٪ ڈسکاؤنٹ

اگر آپ مستقبل کے لیے اپنی جگہ محفوظ کرنے، خاندان کے لیے ایک خوبصورت گھر بنانے یا اپنی ضروریات کے مطابق پراپرٹی حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں، تو تفصیلات جاننے کے لیے آج ہی ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔

اپنے منصوبے کو صرف خواب نہ رہنے دیں—اس کے لیے آج ایک قدم اٹھائیں۔

مزید معلومات کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں:
📞 0300 6938744

📍 لوکیشن: اوکانوالہ روڈ چیچہ وطنی، بلمقابل چک نمبر 109/12-ایل
#20%Advance

26/09/2026

وِکٹوریہ سِٹی ہاؤسنگ سکیم - مُستقبل کی تعمیر آج سے شروع کریں! 🏡✨
آئیے ایسی رہائشی سوسائٹی کا حصہ بنیں جہاں خواب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں!
🌟 شاندار خصوصیات:
✔️ کلاک ٹاور کی منفرد اور شاندار طرزِ تعمیر
✔️ پُرکشش رہائشی اور کمرشل منصوبے
✔️ جدید سہولیات اور پُرسکون ماحول
یہی وقت ہے بہتر زندگی کا انتخاب کرنے کا!
🎯
مزید معلومات کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں:
📞 0300 6938744
📍 لوکیشن: اوکانوالہ روڈ چیچہ وطنی، بلمقابل چک نمبر 109/12-ایل

📢صرف 5 پلاٹس باقی!ایک بہترین موقع اپنے خوابوں کی سرمایہ کاری کو حقیقت بنانے کا۔✨ وکٹوریہ سمارٹ سٹی – 4 مرلہ سمارٹ ولاز.و...
20/09/2026

📢صرف 5 پلاٹس باقی!
ایک بہترین موقع اپنے خوابوں کی سرمایہ کاری کو حقیقت بنانے کا۔

✨ وکٹوریہ سمارٹ سٹی – 4 مرلہ سمارٹ ولاز.
وِکٹوریہ سٹی کا سب سے خُوبصورت B بلاک — جہاں جدید تعمیر، پُرسکون ماحول ، یکساں فرنٹ ایلیویشن اور اعلیٰ معیار ایک ساتھ ملتے ہیں۔

✨کمیٹی نہیں! قسط دے کر اپنے پلاٹ کے مالک بنیں!

🏠پلاٹ کی کل قیمت: -/23,37,500 روپے
💰20% ایڈوائس: -/4,67,500 روپے
ماہانہ قسط: صرف -/46,750 روپے

✅ صِرف محدود پلاٹس سیل کے لئے اویلایبل ہیں
📞 معلومات کے لیے کال کریں: 6938744 0300
سیل آفس: اوکانوالہ روڈ، چیچہ وطنی - بلمقابل چک نمبر 109/12 ایل،

کانسپٹ سے حقیقت تک... ایک منفرد شاہکار کی تکمیل کا سفر✨💫اب وقت ہے اپنے کاروبار کو ایک ایسی جگہ منتقل کرنے کا جہاں معیار،...
16/09/2026

کانسپٹ سے حقیقت تک... ایک منفرد شاہکار کی تکمیل کا سفر✨💫

اب وقت ہے اپنے کاروبار کو ایک ایسی جگہ منتقل کرنے کا جہاں معیار، لوکیشن اور مواقع ایک ساتھ میسر ہوں۔

وکٹوریہ سمارٹ سٹی چیچہ وطنی میں واقع آکسفورڈ سٹریٹ پلازہ کا ترقیاتی کام مکمل ہو چکا ہے، اور تمام شاپس اب رینٹ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

✨ پرائم لوکیشن
✨ جدید اور خوبصورت فرنٹ ایلیویشن
✨ کشادہ پارکنگ اور آسان رسائی
✨ کاروبار کے لیے مثالی ماحول

چاہے آپ ریٹیل شاپ، برانڈ آؤٹ لیٹ، کیفے، فارمیسی، کلینک یا آفس قائم کرنا چاہتے ہوں، آکسفورڈ سٹریٹ پلازہ آپ کے کاروبار کو ایک مضبوط آغاز فراہم کرنے کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔

📞مزید معلومات اور بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں 0300 6938744 یا ہمیں ان باکس کریں۔

💬 کمنٹ میں "BOOK" لکھیں، ہماری ٹیم فوری طور پر آپ سے رابطہ کرے گی۔

📍لوکیشن: اوکانوالہ روڈ، چیچہ وطنی بالمقابل چک نمبر 109/12-ایل
#20%DownPayment

آکسفورڈ سٹریٹ پلازہ— ترقیاتی سفر مکملایک خوبصورت تصور، اب ایک مکمل حقیقت! ✨وکٹوریہ سمارٹ سٹی چیچہ وطنی میں آکسفورڈ سٹریٹ...
10/09/2026

آکسفورڈ سٹریٹ پلازہ— ترقیاتی سفر مکمل

ایک خوبصورت تصور، اب ایک مکمل حقیقت! ✨

وکٹوریہ سمارٹ سٹی چیچہ وطنی میں آکسفورڈ سٹریٹ پلازہ کا ترقیاتی کام کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ اب یہ شاپس کاروباری سرگرمیوں کے آغاز اور کرائے پر دستیابی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

اگر آپ اپنے کاروبار کے لیے موزوں اور نمایاں لوکیشن تلاش کر رہے ہیں، تو آکسفورڈ سٹریٹ پلازہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہو سکتی ہیں۔

📍 کاروبار کے لیے جگہ — سرمایہ کاری کے لیے ایک نیا موقع
🔑 شاپس کرائے کے لیے دستیاب
📈 محدود مواقع سے فائدہ اٹھانے کا وقت

اپنی پسندیدہ شاپ اور مزید تفصیلات کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📞 0300-6938744
وکٹوریہ سمارٹ سٹی، چیچہ وطنی
جہاں خوبصورت منصوبے، حقیقت کا روپ دھارتے ہیں۔

📍 سیل آفس: اوکانوالہ روڈ، چیچہ وطنی (بلمقابل چک نمبر 109/12 ایل)

اب راز کھلنے میں صرف ایک قدم باقی ہے…آپ نے اندازے لگائے، سوال کیے اور انتظار کیا… اب بہت جلد آپ کو بتایا جائے گا کہ چیچہ...
01/09/2026

اب راز کھلنے میں صرف ایک قدم باقی ہے…

آپ نے اندازے لگائے، سوال کیے اور انتظار کیا… اب بہت جلد آپ کو بتایا جائے گا کہ چیچہ وطنی کے لیے کیا خاص آنے والا ہے۔👀

Stay Tuned

Address

Main Okan Wala Road Near Mughal Dairy Farm
Chichawatni
0009009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Mughal Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javed Mughal Developers:

Shortcuts

Share