Align Design Builders

Align Design Builders Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial, and academic buildings.

17/08/2021

ہم کنسٹرکشن کی فیلڈ سے منسلک ہر کام کرتے ہیں اور آپ کو بہتر سے بہتر مشورہ دینے کے لئے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں
تاکہ آپ کے وقت اور پیسے دونوں کی بچت ہو اور آپ کو معیاری کام بھی ملے...

ہم نیچے دی گئی تمام سروسز دیں رہیں ہیں.

•پلاننگ (نقشہ جات)
•ڈیزائننگ (فرنٹ ایلیویشن)
•کنسٹرکشن (لیبر ریٹ+بمعہ مٹیریل)
•الیکٹرک ورک+AC سروسز
•پلمبر ورک
•سیلنگ ورک/مولڈنگ ورک
•ووڈ ورک
•سٹیل ورک
•ایلومینیم ورک
•پینٹ ورک

گھروں کی #پلاننگ ، #ڈیزائننگ اور #معیاری کنسٹرکشن کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں اور اپنے گھروں کو انجنئیرنگ تقاضوں کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائیں.

contact us : 03069002578
[email protected]

اور لوگوں میں بعض ایسا ہے جو بیہودہ حکایتیں خریدتا ہے تاکہ( لوگوں کو) بےسمجھے خدا کے رستے سے گمراہ کرے اور اس سے استہزاء...
13/08/2021

اور لوگوں میں بعض ایسا ہے جو بیہودہ حکایتیں خریدتا ہے تاکہ( لوگوں کو) بےسمجھے خدا کے رستے سے گمراہ کرے اور اس سے استہزاء کرے یہی لوگ ہیں جن کو ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا

And of the people is he who buys the amusement of speech to mislead [others] from the way of Allah without knowledge and who takes it in ridicule. Those will have a humiliating punishment.

ALIGN DESIGN BUILDERS
Opening New Doors For You
Call now: 0306 9002 578
| |

Welcoming the new   year, alhamdulillah. Today marks the 1st of Muharram, a very special and holy month for Muslims. Muh...
09/08/2021

Welcoming the new year, alhamdulillah. Today marks the 1st of Muharram, a very special and holy month for Muslims. Muharram is a time for extra prayer, fasts, and good deeds just as it was bestowed upon the Prophet Moses (PBUH). Historically, it's also a time of great grief, as many mourn the Battle of Karbala and the murder of our Beloved Prophet (PBUH)'s grandsons who were martyred for Islam. Let these lessons remind us to always strive for justice while maintaining our faithful obligations.
ALIGN DESIGN BUILDERS
Opening New Doors For You
Call now: 0306 9002 578
| |

🕌

ہم کنسٹرکشن کی فیلڈ سے منسلک ہر کام کرتے ہیں اور آپ کو بہتر سے بہتر مشورہ دینے کے لئے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں تاکہ آپ کے وقت...
07/08/2021

ہم کنسٹرکشن کی فیلڈ سے منسلک ہر کام کرتے ہیں اور آپ کو بہتر سے بہتر مشورہ دینے کے لئے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں
تاکہ آپ کے وقت اور پیسے دونوں کی بچت ہو اور آپ کو معیاری کام بھی ملے...

ہم نیچے دی گئی تمام سروسز دیں رہیں ہیں.

•پلاننگ (نقشہ جات)
•ڈیزائننگ (فرنٹ ایلیویشن)
•کنسٹرکشن (لیبر ریٹ+بمعہ مٹیریل)
•الیکٹرک ورک+AC سروسز
•پلمبر ورک
•سیلنگ ورک/مولڈنگ ورک
•ووڈ ورک
•سٹیل ورک
•ایلومینیم ورک
•پینٹ ورک

گھروں کی #پلاننگ ، #ڈیزائننگ اور #معیاری کنسٹرکشن کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں اور اپنے گھروں کو انجنئیرنگ تقاضوں کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائیں.

contact us : 03069002578
[email protected]

اور ہم نے انسان کو جسے اُس کی ماں تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اُٹھائے رکھتی ہے (پھر اس کو دودھ پلاتی ہے) اور( آخرکار) ...
06/08/2021

اور ہم نے انسان کو جسے اُس کی ماں تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اُٹھائے رکھتی ہے (پھر اس کو دودھ پلاتی ہے) اور( آخرکار) دو برس میں اس کا دودھ چھڑانا ہوتا ہے (اپنے نیز) اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی ہے کہ میرا بھی شکر کرتا رہ اور اپنے ماں باپ کا بھی (کہ تم کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے

And We have enjoined upon man [care] for his parents. His mother carried him, [increasing her] in weakness upon weakness, and his weaning is in two years. Be grateful to Me and to your parents; to Me is the [final] destination.

ALIGN DESIGN BUILDERS
Opening New Doors For You
Call now: 0306 9002 578
| |

04/08/2021

کنکریٹ ورک کے کچھ مناظر...

کنکریٹ کا کام شروع کرنے سے پہلے تمام سٹیل کو دوبارہ سے چیک کیا جانا چاہیے کہ سٹیل نقشہ کے مطابق ہی ڈالا گیا ہے نہ . اگر کوئی درستگی کروانی ہو تو کنکریٹ کا کام شروع کرنے سے پہلے کروائی جانی چاہیے . کنکریٹ ڈالنے سے پہلے سریے کے نیچے ایک ہی سائز کے گیٹس رکھے جاتے ہیں تا کہ بہتر کنکریٹ کور فراہم کیا جاسکے . کنکریٹ میں استعمال ہونے والے میٹریل اچھی قسم کا استعمال کرنا چاہیے . کنکریٹ کی مکسنگ اچھے طریقے سے کرنی چاہیے اور پانی کا استعمال مناسب رکھنا چاہیے . کنکریٹ کے اندر نہ تو پانی کی مقدار زیادہ ہو اور نہ ہی کم ہو . کنکریٹ ڈالنے کے بعد گرمالے کی مدد سے فینشنگ کا کام بھی ساتھ ساتھ کرنا چاہیے .

گھروں کی #پلاننگ ، #ڈیزائننگ اور #معیاری کنسٹرکشن کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں اور اپنے گھروں کو انجنئیرنگ تقاضوں کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائیں.

Contact us for PREMIUM Construction and Design services.
From to Projects.
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial and academic buildings.
*A Plus Construction and Design
*Architecture
*Interior Design
*Landscape
*Supervision
*Turn Key Project
*Finishing
*Renovation
contact : 03069002578
[email protected]

سٹیل فکسنگ کے کچھ مناظر...بنیادوں میں سٹیل کو ڈیزائن بنیادوں کے اوپر آنے والے وزن کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جاتا ہے .سریے ...
02/08/2021

سٹیل فکسنگ کے کچھ مناظر...

بنیادوں میں سٹیل کو ڈیزائن بنیادوں کے اوپر آنے والے وزن کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جاتا ہے .سریے کو استعمال سے پہلے اچھی طرح چیک کرلینا چاہیے کہ سریہ کے اوپر زنگ وغیره نہ لگا ہو .اگر سریہ پر زنگ لگا ہوگا تو سریہ کی طاقت میں کمی آگئی ہوگی جو کہ عمارت کیلئے بہت نقصان دہ ہے. اسی لئیے زنگ آلودہ سریہ کو استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے .

گھروں کی #پلاننگ ، #ڈیزائننگ اور #معیاری کنسٹرکشن کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں اور اپنے گھروں کو انجنئیرنگ تقاضوں کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائیں.

Contact us for PREMIUM Construction and Design services.
From to Projects.
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial and academic buildings.
*A Plus Construction and Design
*Architecture
*Interior Design
*Landscape
*Supervision
*Turn Key Project
*Finishing
*Renovation
contact : 03069002578
[email protected]

انسان اپنی زندگی میں بہت سے خوابوں کی تعبیر چاہتا ہے لیکن ان خوابوں میں سے سب سے بڑا خواب اس کا اپنا گھر ہوتا ہے.گھر زند...
31/07/2021

انسان اپنی زندگی میں بہت سے خوابوں کی تعبیر چاہتا ہے لیکن ان خوابوں میں سے سب سے بڑا خواب اس کا اپنا گھر ہوتا ہے.
گھر زندگی میں ایک بار بنتا ہے.

اپنے کسٹمر کو ہر وہ سہولیات فراہم کرتا ہے جو اس کو گھر بنانے کے لئے ضروری ہوتی ہیں.گھر کی پہلی اینٹ سے اس کی فنشنگ کے آخری مراحل تک ہم آپ کو گائیڈ کرنے کے لئے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں.

اپنے گھروں کی بہترین #ڈیزائننگ اور معیاری #کنسٹرکشن انجنئیرنگ تقاضوں کے مطابق کروانے کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں.

Contact us for PREMIUM Construction and Design services.
From to Projects.
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial and academic buildings.
*A Plus Construction and Design
*Architecture
*Interior Design
*Landscape
*Supervision
*Turn Key Project
*Finishing
*Renovation
contact : 03069002578
[email protected]

اُن کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُمید سے پکارتے اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے ا...
30/07/2021

اُن کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُمید سے پکارتے اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

They arise from [their] beds; they supplicate their Lord in fear and aspiration, and from what We have provided them, they spend.

ALIGN DESIGN BUILDERS
Opening New Doors For You
Call now: +92 3069002578
| |

۔                                کنسٹرکشن گائیڈنقشہ کی اقسامنقشہ تین قسم کا ہوتا ہے، ہائوس پلان، ایلیویشن اور اسٹرکچرل ڈ...
29/07/2021

۔ کنسٹرکشن گائیڈ

نقشہ کی اقسام
نقشہ تین قسم کا ہوتا ہے،
ہائوس پلان، ایلیویشن اور اسٹرکچرل ڈرائینگ ۔
ہائوس پلان سے مراد ہے کہ آپکے منتخب کردہ انجینیئر صاحب آپکے پلاٹ کی پیمائش کے مطابق آپکی ضروریات اور پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے کمرے, باتھ روم، کچن، ڈرائنگ روم کارپورچ وغیرہ ڈیزان کریں گے کہ پلاٹ کی کونسی طرف کتنے سائز کا کمرہ ہوگا، اگر آپکی ڈیمانڈ ہے کہ اٹیچ باتھ روم ضروری یے تو وہ کہاں بنے گا اور اسکا سائز کیا ہوگا، کچن کا سائز کیا ہوگا، ہوا اور روشنی کا بندوبست کہاں کیسے کیا جائے گا، ایگزاسٹ کہاں سے ہوگا کہ گھر میں گرمی نہ ہو وغیرہ۔ خیال رہے اگر آپ کے پلاٹ کے کونے مناسب نہیں ہوں یا اگر آپکا پلاٹ بد گنیا ہو یعنی کون ہو تو اسکو بھی آپکے منتخب کردہ انجینیئر صاحب اس طرح سے ڈیزائن کریں گے کہ اسکا کم سے کم نقصان ہو اور گھر بن جانے کے بعد وہ کم سے کم نمایاں رہے۔
نقشے کی دوسری قسم ہے ایلیویشن جسے فرنٹ ویو بھی کہا جاتا ہے، اسکا بنوانا آپکی اپنی مرضی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا گھر علاقے کے باقی تمام گھروں میں ممتاز نظر آئے اور آپکی حسب منشاء خوبصورت ہو تو کرائیں ورنہ بےشک نہ کرائیں۔
نقشے کی تیسری قسم ہے اسٹرکچرل ڈرائنگ، پاکستان میں اس ڈرائنگ کا تصور صرف بہت بڑے پراجیکٹس مثلا بہت بڑے شادی ہال, ملٹی اسٹوری بلڈنگز، سرکاری بلڈنگز یا بحریہ، ڈی ایچ اے جیسی ہائوسنگ سوسائٹیز وغیرہ میں ہے ورنہ عام گھروں یا پلازوں میں اسٹرکچرل ڈیزائن نہیں کرایا جاتا اور ٹھیکیدار صاحب اپنی مرضی سے ہی کام کرلیتے ہیں، اس نقشے میں بلڈنگ یا گھر میں استعمال ہونے والا سریا ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ سریا کتنا موٹا ہوگا وہ کتنے کتنے فاصلے پر ڈلے گا، اسی طرح سمینٹ اور میٹیریل کی ریشو بھی اس ڈیزائن کا حصہ ہوتی ہے۔
یاد رکھیں گھر زندگی میں ایک ہی بار بنتا ہے لہذا “ہائوس پلان” والا نقشہ ضرور بنوائیں تاکہ متعلقہ انجینیئر صاحب آپکے پلاٹ، آپکی ضروریات اور آپکی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے آپکو بہترین سیٹنگ و ترتیب بنا کر دیں۔

Contact us for PREMIUM Construction and Design services.
From to Projects.
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial and academic buildings.
*A Plus Construction and Design
*Architecture
*Interior Design
*Landscape
*Supervision
*Turn Key Project
*Finishing
*Renovation
contact : 03069002578
[email protected]

A civil engineer is better than a "Thekydaar"Contact us for PREMIUM Construction and Design services.From   to   Project...
28/07/2021

A civil engineer is better than a "Thekydaar"

Contact us for PREMIUM Construction and Design services.
From to Projects.
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial and academic buildings.
*A Plus Construction and Design
*Architecture
*Interior Design
*Landscape
*Supervision
*Turn Key Project
*Finishing
*Renovation
contact : 03069002578
[email protected]

27/07/2021

اِنَّ الْاَرْضَ لِلّٰہِ یُوْرِثُہَا مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِہ
"یقینا یہ زمین اللہ کی ہے، وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے اس کا وارث بنا دیتا ہے" ۔

الحمداللہ گھر کی بیسمنٹ تعمیر کرنے کے پہلے مرحلے میں کھدائی اور روڑی, سیمنٹ ڈالنے کے بعد کمپیکٹر کی مدد سے بنیادوں کو اچھے سے کمپیکٹ کیا جاتا ہے.کمپیکٹر کو بنیادوں میں استعمال کرنے کا مقصد مٹی کے ذرات میں موجود خلا کو کم کرنا ہے .اور سیمنٹ کو روڈی کے خلا کےاندر تک پہنچانا ہے.مٹی کے ذرات میں سے خلا ختم کرنے سے زمین کی وزن برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہو جاتا ہے .

دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے لئے اور ہمارے کلائنٹ کے لئے یہ گھر برکتوں والا کرے.آمین

(گھروں کی بہترین ڈیزائننگ اور کنسٹرکشن کروانے کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں)

Contact us for PREMIUM Construction and Design services.
From to Projects.
Align Design Builders is providing custom Design architecture and a full range of construction services for residential, commercial and academic buildings.
*A Plus Construction and Design
*Architecture
*Interior Design
*Landscape
*Supervision
*Turn Key Project
*Finishing
*Renovation
contact : 03069002578
[email protected]

Address

Chishtian Mandi
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Align Design Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Align Design Builders:

Share