Decent Associate & Builder Daska

Decent Associate & Builder Daska Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Decent Associate & Builder Daska, Architectural Designer, Near Pusrur Bypass Street Gulastaan Colony Sabaz Mandi Road, Daska.

02/05/2026

#ڈسکہ

30/04/2026
17/04/2026

15/04/2026

رہائشی گھروں, کمرشل پلازہ ،شادی ھال اور تمام طرز کی عمارات کے خوبصورت نَقشَہ جات بنوانے کے لیے رابطہ کریں. اپنے گھر یا پلازے کا ایسٹی میٹ اور میٹیریل کی معلومات ہم سے حاصل کریں۔
#ڈسکہ

13/04/2026

ڈسکہ اور گردونواح میں اپنے گھر کا نقشہ بنوانے اور گھر کی کنسٹرکشن کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیئے.
0302-4150383 , 0302-6306805

09/04/2026

ڈسکہ اور گردونواح میں اپنے گھر کا نقشہ بنوانے اور گھر کی کنسٹرکشن کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیئے.
0302-4150383 , 0302-6306805

04/04/2026

🏗️ کنسٹرکشن: تجربہ نہیں، ایک ذمہ دار ٹیم کا کام

کنسٹرکشن ایسا کام نہیں جس میں اندازوں یا تجربوں کی گنجائش ہو۔ ایک مضبوط اور محفوظ عمارت صرف اسی وقت ممکن ہوتی ہے جب یہ کام ایک مکمل اور ذمہ دار ٹیم کے ذریعے کیا جائے۔
ایک پروفیشنل کنسٹرکشن ٹیم میں سول انجینئر، مستری، اسٹیل ورکر، شٹرنگ کاریگر اور سپروائزر سب کا اپنا اپنا کردار ہوتا ہے۔ ہر فرد اپنی ذمہ داری ادا کرتا ہے، اور یہی ٹیم ورک عمارت کی بنیاد سے لے کر چھت تک اس کی مضبوطی کو یقینی بناتا ہے۔
اکثر دیکھا گیا ہے کہ کنسٹرکشن میں بغیر پلاننگ یا “ٹرائل اینڈ ایرر” کے کام شروع کر دیا جاتا ہے، جس کا نتیجہ بعد میں دراڑیں، نمی، یا اسٹرکچرل مسائل کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ یہ مسائل نہ صرف اخراجات بڑھاتے ہیں بلکہ انسانی جان کے لیے بھی خطرہ بن سکتے ہیں۔
ایک پروفیشنل انجینئر کا کام صرف ڈرائنگ بنانا نہیں، بلکہ ہر مرحلے پر نگرانی، مٹیریل کا درست انتخاب، اور کوالٹی کنٹرول کو یقینی بنانا ہوتا ہے۔ جب انجینئر اور کاریگر ایک ٹیم بن کر کام کرتے ہیں تو کنسٹرکشن محفوظ، پائیدار اور دیرپا ہوتی ہے۔
یاد رکھیں، گھر زندگی کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہوتا ہے۔
اسے تجربات کی نذر نہ کریں —
ہمیشہ کنسٹرکشن ایک ذمہ دار اور تجربہ کار ٹیم کے حوالے کریں۔

28/03/2026

ڈسکہ کے کسی بھی ٹاؤن میں اپنے گھر کا نقشہ بنوانے اور گھر کی کنسٹرکشن کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیئے ۔

29/08/2025

Owner : علاؤالدین صاحب
Site Location : گگروالی
Project by : Decent Associate & Builder Daska

Owner : Mubashar Bhai Location : Ramzan Town DaskaProject by : Decent Associate & Builder Daska Contact : 0302-4150383 ,...
24/06/2025

Owner : Mubashar Bhai

Location : Ramzan Town Daska

Project by : Decent Associate & Builder Daska

Contact : 0302-4150383 , 0302-6306805

ہ لوگ سمجھتے ہیں‌کہ نقشے کا سکیچ بنانا کوئی کام ہی نہیں اس لیے یہ تو فری میں‌بنا کر دینا چاہیئے۔ اس بارے میں‌عرض کروں‌گا کہ اگر تو آرکیٹیکٹ کاپی پیسٹ کرنے والا ہے تو شاید اس کے پاس چند سٹینڈرڈ قسم کے سکیچ پڑے ہوں‌اور ان میں‌سے کسی ایک پر وہ آپ کو مطمئن کرکے اپنی جان چھڑوا لے اور بنا کسی مزید محنت کے اپنے پیسے کھرے کر لے۔ لیکن اگر سکیچ آپ اپنی ضروریات کے مطابق بنوانا چاہیں‌تو یہ اتنی جلدی اور مفت میں‌ہونے والا کام نہیں‌ہے۔
ایک اچھا سکیچ تیار کرتے وقت دو سے تین دن لگ جاتے ہیں‌کیونکہ آپ کی ضرورت کے مطابق ہر فٹ اور ہر انچ کی سیٹنگ کرنے کے بعد ہی کوئی سکیچ مکمل ہو پاتا ہے۔ ایسا نہیں‌کہ ادھر آپ نےکہا اور فوری گھڑا گھڑایا سکیچ آپ کو بھیج دیا جائے۔ اکثر لوگ گھر کا نقشہ بنوانے کے لیے دو چار مختلف آرکیٹیکٹس کو نقشے کا کہہ دیتے ہیں‌اور ہر ایک سے دو دو تین تین سکیچ فری میں‌حاصل کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔ یہ زیادتی کی بات ہے۔
سکیچ بنانے میں‌اچھی خاصی محنت لگتی ہے اس لیے صرف اسی سے بنوائیں‌جس سے آپ نقشہ بنوانا چاہتے ہیں۔

15/06/2025

اپنے گھر کا نقشہ لازمی بنوائے بلڈنگ پہ لاکھوں لگانے سے پہلے اپنی سوچ فکر فیملی ممبران اور آنے والے وقت کو مدنظر رکھتے ہوئے لازمی پلان کروائیں۔
مکان کا نقشہ آپ کو بچت اور خوبصورتی دیتا ہے آپ کو پہلے ہی علم ھو جائے گا کہ میری بلڈنگ مکان پہ قل کتنے پیسے اخراجات میٹریل حساب معلوم ھو جائے گا اور کونسی چیز کمرہ کچن دیگر کس طرف تعمیر ھوں گی۔
تو اپنے پرانے گھر میں رہتے ہوئے ہم سے نقشہ بنوائیں ۔ نقشہ مکان کی تعمیر شروع کرنے سے پہلے بنوا لینا چاہیے کیونکہ نقشہ تبدیل ھو سکتا ہے لیکن لاکھوں لگانے کے بعد مکان نہیں۔
اور گھر بناتے ہوئے استعمال ہونے والا میٹیریل کس مقدار میں استعمال کرنا ہے یہ بھی آپ اپنے آرکیٹکٹ انجینئر سے ضرور پوچھ لیں اور گھر مکمل ہونے تک انجینئر کی رہنمائی لیتے رہیں ورنہ کچھ مسئلے گھر میں فوری طور پہ نہیں تو کچھ عرصے بعد ضرور نظر آئیں گئے مگر تب انکا حل بہت مشکل ہو جائے گا۔۔۔
تو ذرا نہیں پورا سوچیئے۔۔۔ مستری اور پرانے زمانے کی سوچ والے بندوں کی باتوں میں نہ آئیں ! بلکہ اپنا جنت نما گھر 🏡 کا نقشہ ہر صورت بنوائیں ۔۔۔ !!!
رابط واٹس ایپ نمبر
0302-4150383 , 0302-6306805

Address

Near Pusrur Bypass Street Gulastaan Colony Sabaz Mandi Road
Daska
51010

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 15:30 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923026306805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Decent Associate & Builder Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Decent Associate & Builder Daska:

Share