11/10/2025
ماہر انجینئر کے مطابق چھتوں پر ایکسٹرا وزن ڈالنا مضبوطی کی علامت نہیں ھے چھتوں کیلئے جب سریے کی جال بنائ جائے تو سریے کے وزن اور کوالٹی کے فرق کو جان کر کام کیا جائے یہ ہرگز ضروری نہیں کہ سریا وزنی ھوگا اور زیادہ گہری جال باندھی جائے تو چھت مظبوط ھوگی ایسا نہیں ہوتا
گھر ہمیشہ ماہر انجینئر اور پروفیشنل تجربہ کار لوگوں سے تعمیر کروائیں تاکہ آنے والے وقت میں آپ کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
ہماری سروسز لاہور سیالکوٹ منڈی بہاؤالدین ڈنگہ کھاریاں شہر میں مہیا کی جارہی ہیں۔ پروجیکٹ دینے سے پہلے ہمارا پروجیکٹ وزٹ کریں NkB Builders