Jorbako Constructions

Jorbako Constructions It is run by a group of highly motivated and experienced engineers.

Jorbako constructions is a privately owned construction servicing company providing Civil, Electrical, Plumbing, Interior and Rxterior design, Safety and Facilities Management services.

21/07/2024

Jorbako completed another project in Balo, Rabat.

15/01/2024
05/10/2023
ہمارے ہاں یہ ایک روایت ہے کہ جب ہم میں سے کوئی بندہ کسی حادثے کا شکار ہو جاتا ہے تو ہم اسے تقدیر کا لکھا سمجھ کر چپ ہو ج...
24/09/2023

ہمارے ہاں یہ ایک روایت ہے کہ جب ہم میں سے کوئی بندہ کسی حادثے کا شکار ہو جاتا ہے تو ہم اسے تقدیر کا لکھا سمجھ کر چپ ہو جاتے ہیں ۔حالانکہ ایسا بلکل بھی نہیں ۔ چلے ایک مثال لیتے ہیں ۔ ہمارے گھروں ، دکانوں اور دفاتر میں بجلی کی تاریں بالکل ننگی اور بری حالت میں ہوتی ہیں ۔ پلگ ٹاپ اور سویچ بورڈ ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں ۔ بچے آسانی کے ساتھ سویچ بورڈ میں ہاتھ ڈال سکتے ہیں۔
اب اگر ان غیر محفوظ حالات میں کوئی بندہ کرنٹ لگنے سے زخمی یا جانبحق ہوجا تا ہے تو اسے تقدیر پر ڈالنا زیادتی ہی نہیں بلکہ جہالت ہے۔ یہ ہماری غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ ہے ۔

اس طرح کی ناگہانی حادثات اگر مکمل طور پر ختم نہیں کیے جاسکتے تو ان پر کافی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے ۔اب ذہن میں سوال اٹھتا ہے کہ کیسے ؟

تو جواب ہے سیفٹی (حفاظت) کے اصولوں پر عمل کرنے سے۔ یاد رکھیں کہ سیفٹی ایک چائس یا مرضی نہیں بلکہ یہ ایک ضرورت ہے اور ہمیں ہر حال میں اسے ایک عادت کے طور پر اپنانا چاہیے ۔
اپنے علاقے کے باشندوں میں سیفٹی کی عادت ڈالنے اور حادثات میں خاطر خواہ کمی لانے کے لئے جوڑبکو نے کمر کس لی ہے ۔ اس کے علاوہ ہمارے وہ نوجوان جو سیفٹی کورسز کرکے باہر ملازمت کا ارادہ رکھتے ہیں تو جوڑبکو ان کو سائیٹ پر پریکٹیکل ٹریننگ بھی دےگی ۔ یہی نوجوان پھر ملازمت کے ساتھ ساتھ اپنے علاقوں میں لوگوں کو سیفٹی کے بارے میں آگاہ کرنے اور اس کی ترویج میں اہم کردار ادا کریں گے۔

آپ سب کا خیرخواہ
جوڑبکو

21/09/2023

Commercial Plaza project by Jorbako Constructions

Column base preparation
18/05/2023

Column base preparation

Layout marking.
16/05/2023

Layout marking.

Address

Timergara , Lower
Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jorbako Constructions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jorbako Constructions:

Share