22/04/2023
کہا اُونٹ پہ بیٹھیں ہم؟
کہا اُنونٹ پہ بیٹھو تم
کہا کوہان کا ڈر ہے
کہا کوہان تو ہو گا
کہا ساحل پہ جائیں ہم؟
کہا ساحل پہ جاؤ تم
کہا طوفان کا ڈر ہے
کہا طوفان تو ہو گا
کہا تمہارے گھر میں گھسیں ہم
کہا گھس کر دیکھ لو
کہا بدنامی کا ڈر ہے
کہا بدنامی تو ہو گی