07/06/2025
ہماری طرف سے🌹
آپ کو اور آپ کی فیملی کو
عید الاضحی🌹
کی خوشیاں بہت بہت زیادہ مبارک ہوں🌹
تمام عالم اسلام میں جہاں جہاں مسلمان قربانیاں کر رہے ہیں🌹
اللہ پاک سب کی قربانیاں قبول فرمائے آمین 🌹
حق باہو انجینئرنگ